بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور پاکستانی حکام کے درمیان پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت کے تحت پہلے جائزے پر سٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے۔ Read more