قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے اہم شعبوں میں بارہ کھرب پچھہتر ارب روپے سے زائد مالیت کے تیرہ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے ۔ Read more
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور پاکستانی حکام کے درمیان پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت کے تحت پہلے جائزے پر سٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے۔ Read more