کراچی (ویب ڈیسک)سندھ حکومت نے ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر جمعرات 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت نے جمعرات 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے
سندھ حکومت نے ایسٹر کی مناسبت سے پیر یکم اپریل کو مسیحی سرکاری ملازمین کے لیے چھٹی کا اعلان بھی کیا ہے۔