لندن(پی ایم این/ویب ڈٰیسک)لندن کےہیتھرو ایئرپورٹ پرآسٹریاکے شہری کوسامان میں سےلاکھ پائونڈ برآمدہونےپر گرفتارکرلیاگیا،مسافرترکیہ جانیوالی پروازمیں سوارہونےکی کوشش کررہاتھا۔
برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی(این سی اے)کے مطابق مسافرسے11ہزاریوروبھی برآمدہوئے،منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتارشخص کورواں ہفتے عدالت میں پیش کیاجائےگا۔