ڈونلڈ ٹرمپ برطانوی وزیراعظم سےجلد ملاقات پرآمادہ

واشنگٹن(پی ایم این/انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےبرطانوی وزیراعظم سےملاقات پرآمادگی ظاہر کردی ہے،ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ کیئر اسٹارمر سےجلد ملاقات ہوگی۔

ٹرمپ نے کہاکہ برطانوی وزیراعظم نے ملنے کی خواہش ظاہرکی ہےمیں اس سے اتفاق کرتاہوں۔

ٹرمپ نے امید ظاہرکی کہ کیئر اسٹارمر سے ملاقات خوشگوار اور اچھی ہوگی۔