اسلام آباد(پی ایم این)قومی اسمبلی کا مختصر اجلاس آج (جمعرات) پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوا،اجلاس کی صدارت ڈپٹی سپیکر غلام مصطفی شاہ نے کی۔
اجلاس کے دوران کورم پورا نہ ہونے کی نشاندہی کرائی گئی جس پر کورم مکمل نہ ہونے پر اجلاس ملتوی کردیا گیا۔
ایوان کا اجلاس اب کل دن گیارہ بجے ہوگا۔