‏صدر مملکت آصف علی زرداری کا اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد:(ویب ڈیسک)‏صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

صدرمملکت نے یہ فیصلہ درپیش معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا۔

صدر آصف زرداری کے فیصلے کا مقصد ملک میں دانشمندانہ مالیاتی انتظام کی حوصلہ افزائی کرناہے۔

صدرمملکت نے قومی خزانے پر بوجھ نہ ڈالنے کافیصلہ کیا اور تنخواہ نہ لینے کو ترجیح دی۔

#آصف_زرداری#اسلام آباد#صدرپاکستان