پشاور (ویب ڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لیے درخواست خارج کر دی ہے۔
پشاور ہائی کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف درخواست کو خارج کر دیا۔