نواب شاہ (ویب ڈیسک)پیپلزپارٹی نے آصف علی زرداری کے صدر مملکت بننے کے بعد ان کی خالی کی گئی نشست حلقہ این اے 207 نواب شاہ سے آصفہ بھٹو زرداری کو الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کیا ہے۔
آصفہ بھٹو زرداری نے این اے 207 سے الیکشن لڑنے کے لیےکاغذات نامزدگی بھی جمع کرادیے ہیں۔
اس حلقے میں ضمنی انتخاب 21 اپریل کو ہوگا۔