لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بوندا باندی سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید 10 فیصد بارش کا امکان ہے۔