گانا سیکھنا، شاعری کرناچاہتی ہوں،نندیتا داس

لاہور(پی ایم این/شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ نندیتا داس کا کہناہےکہ حادثاتی طورپر اداکارہ بن گئی، اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھی، انہوں نے کہاکہ ابتک40سے زائد فلموں میں کام کرچکی ہوں۔

نندیتا داس نے لاہورمیں فیض فیسٹیول میں شرکت کی اورسیشن میں اظہارخیال کیا،انہوں نے کہاکہ میں 8 سال بعد پاکستان آئی ہوں اور مجھے پاکستان آنے کے بہانے چاہئیں۔

#انڈیابالی ووڈ#نندیتا داس#