بارودی سرنگوں سے متعلق آگاہی ، بچاؤ میں تعاون کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

4اپریل (پی ایم این)بارودی سرنگوں سے متعلق آگاہی اور ان سے بچاؤ میں تعاون فراہم کرنے کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔

اس سال دن کا موضوع ہے ”محفوظ مستقبل کا آغاز”