پاکستان (پی ایم این)دو روزہ پاکستان معدنی سرمایہ کاری فورم منگل کوشروع ہوگا۔
دنیا بھر سے سرمایہ کاروں کو فورم میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
اس فورم کے ذریعے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل مقامی سرمایہ کاروں کو ماہرین کی آرا، معدنی ذخائر کے بارے میں اہم معلومات اور سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرے گی۔