سینیٹ، بھارت کی مہم جوئی کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائیگا
اسلام اباد (پی ایم این) آج سینیٹ میں ایک متفقہ قرار داد کی منظوری دی گئی جس میں دوٹوک الفاظ میں کہاگیا ہے کہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا پوری قوت کے ساتھ فوری سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
نائب وزیراعظم اسحق ڈار کی جانب سے پیش کی…