وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے 4 روزہ دورے پر پہنچ گئے
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 4 روزہ دورے پر پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مکہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
پاکستانی وفد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیراعلیٰ…