بالی ووڈ سپر اسٹارز کو گمراہ کن اشتہارات پر قانونی نوٹس جاری
لاہور(پی ایم این/انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف کو گمراہ کن اشتہارات میں شمولیت پر قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق، جے پور کے صارفین کے تنازعات کے ازالے کے کمیشن…