پاکستان اور ترکیہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
اسلام اباد (پی ایم این)پاکستان اور ترکیہ نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور 1967سے پہلے کی سرحدوں پرمشتمل ایک خودمختار اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا ہے جس کادارالحکومت القدس الشریف ہو۔
رات انقرہ میں ایک مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب…