آزاد کشمیرکے سرکاری حکام کا مظفرآباد میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا دورہ

اسلام اباد (پی ایم این)آزاد جموں و کشمیر کے اعلی سرکاری عہدیداروں کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے مظفرآباد میں سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کے سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا۔ وفد کو سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن کی جانب سے خطے میں سافٹ ویئر…

رواں سال پرائیویٹ حج سکیم کے تحت 23620 عازمین فریضہ حج ادا کر سکیں گے،وزارت مذہبی امور

اسلام اباد (پی ایم این) وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان سے پرائیویٹ حج سکیم کے تحت 23620 عازمین فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔ رواں سال کیلئے حج کے کوٹہ سمیت خدمات فراہم کرنے والوں کی فہرست وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ اور پاک حج…

سوات میں کامیاب کارروائی،صدر مملکت اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام اباد (پی ایم این) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے ضلع سوات میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکورٹی فورسز کی تعریف کی ہے ۔ انہوں نے اپنے الگ الگ پیغامات میں کارروائی میں چار خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکورٹی فورسز…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

اسلام اباد (پی ایم این) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج (پیر) کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور ہنڈرڈ انڈیکس میں تیرہ سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ ہنڈرڈ انڈیکس جو گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز پر ایک لاکھ چودہ ہزار آٹھ…

اقوام متحدہ کا امن کے حوالے سے دوروزہ اجلاس کل اسلام آبادمیں ہوگا

اسلام اباد (پی ایم این) پاکستان کل سے جمہوریہ کوریا کے اشتراک سے اسلام آبادمیں اقوام متحدہ کے دو روزہ امن وزارتی تیاری اجلاس کی مشترکہ میزبانی کرے گا۔ اس اجلاس سے آئندہ ماہ جرمنی کے شہر برلن میں اقوام متحدہ کے امن وزارتی اجلاس کی راہ…

وزیر اعظم کا دورہ بیلاروس کامیاب رہا،اسحاق ڈار

اسلام اباد (پی ایم این) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ بیلاروس انتہائی کامیاب رہا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ وزیراعظم کے دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان موجودہ اقتصادی،…

قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی مظالم کےخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام اباد (پی ایم این) قومی اسمبلی میں آج (پیر) ایک متفقہ قرارداد منظور کی گئی جس میں غزہ میں جاری صیہونی انسانیت سوز اور گھناؤنے مظالم کی لہر کی ایک بار پھر شدید مذمت کی گئی ہے۔ یہ قرارداد وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے پیش کی گئی…

وزیر بحری امور نے ماحولیاتی تحفظ کیلئے اہم سمندری مسکن کے تحفظ پر زور دیا

اسلام اباد (پی ایم این) وزیر بحری امور جنید انور چوہدری نے پاکستان کے بحری شعبے کو ماحولیاتی محفوظ اور پائیدار بنانے میں سمندری نباتات کے ماحولیاتی نظام کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ آج (اتوار) ایک بیان میں انہوں نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے اہم…

وزیرداخلہ اورامریکی ارکان کانگریس کا باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال

اسلام اباد (پی ایم این) امریکی کانگریس کے ارکان جیک برگمین، ٹام سوزی اور جوناتھن جیکسن پر مشتمل وفد نے آج (اتوار) اسلام آباد میں وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور معیشت، تجارت، سرمایہ کاری، سکیورٹی اور…

پاکستان کی ایران میں پاکستانیوں کے بے رحمانہ اور بزدلانہ قتل کی پرزور مذمت

اسلام اباد (پی ایم این) تہران میں پاکستانی سفارتخانہ اور زاہدان میں پاکستانی قونصل خانہ ایرانی حکام سے رابطے میں ہیں تاکہ بے گناہ پاکستانیوں کے قتل میں ملوث افراد کے خلاف انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں۔ دفترخارجہ کے ترجمان نے آج (اتوار) ایک…