پائیدارترقی کیلئے امن،سیاسی استحکام اوراصلاحات ناگزیرہیں،احسن اقبال

اسلام آباد (پی ایم این)منصوبہ بندی وترقی کے وزیر احسن اقبال نے پائیدار ترقی کیلئے امن، سیاسی استحکام اور اصلاحات کو ناگزیر قراردیا ہے ۔ انہوں نے آج سہ پہر نارووال میں سالانہ طبی کانفرنس سے خطاب میں کہاکہ حکومت اس شعبے میں زیادہ سے زیادہ…

دہشتگردی پورے خطے کے لئے تباہ کن ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے خطے کے تمام ممالک سے مربوط حکمت عملی پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات ایرانی صوبے سیستان کے علاقے مہرستان میں آٹھ پاکستانیوں کے وحشیانہ قتل پر گہرے رنج…

ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے،وزیرخزانہ

اسلام آباد (پی ایم این)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے انتہائی تن دہی سے کام کر رہی ہے جو درست سمت میں گامزن ہے۔ آج (ہفتہ) لاہور میں ایوان صنعت و تجارت کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

اوورسیزپاکستانیوں کا تین روزہ کنونشن کل اسلام آبادمیں شروع ہوگا

اسلام آباد (پی ایم این)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا تین روزہ کنونشن کل (اتوار) اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے۔ اس کا مقصد سمندر پار پاکستانیوں کے تحفظات سننا اور ان کی قیمتی تجاویز کی روشنی میں پالیسی سازی کو بہتر بنانا ہے۔ حکومت نے…

پاکستان اور امریکہ کا دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد (پی ایم این)پاکستان اور امریکہ نے باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط کرنے اور انہیں متنوع بنانے کے عزم کا اظہار کیاہے۔ اس عزم کا اظہار سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور دورے پر آئے ہوئے امریکی کانگریس کے وفد کے…

پاکستان اور نائیجریا کا فوجی تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد (پی ایم این)پاکستان اور نائیجریا نے دفاعی اور فوجی تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اظہار کیاہے۔ اس عزم کا اظہار جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کے سربراہ جنرل ساحر شمشاد مرزا اور نائیجریا کے اعلیٰ حکام کے درمیان ملاقات میں ہوا جو ان کے…

پاکستان اورازبکستان کا سیاحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پراتفاق

اسلام آباد (پی ایم این)صنعت و پیداوار کے بارے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے اسلام آباد میں ازبکستان کے وزیر سیاحت امید شادیف سے ملاقات کی۔ فریقین نے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان سیاحت کے شعبے میں تعاون کے وسیع امکانات…

یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد (پی ایم این)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشوں کی بدولت یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور برآمدات میں اضافہ 9اعشاریہ چار فیصد تک دیکھا گیا ہے۔ مغربی یورپ کو برآمدات میں 11.6فیصد،…

پاکستان بیلاروس کے ساتھ مضبوط پارلیمانی تعلقات کا خواہاں ہے

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے بیلاروس کے ساتھ پارلیمانی تعلقات میں مزید بہتری اور وفود کے تبادلوں میں اضافے کے بارے میں پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وہ Minskمیں بیلاروس کی قومی اسمبلی کی کونسل آف دی پبلک کی…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے دل پاکستان کیلئےدھڑکتے ہیں،عون چوہدری

اسلام آباد (پی ایم این)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بارے میں وزیر مملکت عون چودھری نے سمندر پار پاکستانیوں کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے دل پاکستان کیلئے دھڑکتے ہیں۔ پہلے اوورسیز کنونشن پر اپنے ویڈیو پیغام میں عون چوہدری نے کہا…