آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد (پی ایم این)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ انتقال کرگئیں۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے الگ الگ پیغامات میں انہوں نے آرمی…

ترکیہ اورڈنمارک کے سفیروں کی وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک سے ملاقاتیں

اسلام آباد (پی ایم این)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ مصدق ملک سے ڈنمارک کے سفیر جیکب لنلف نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کی موسمیاتی حساسیت اور موسمیاتی مزاحمت کو بڑھانے کے مشترکہ تعاون کے مواقع پر…

پاکستان اور اٹلی کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (پی ایم این )وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے اطالوی سفیر ماریلینا آرمیلن نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں توانائی، تیل و گیس کی دریافت اور مشترکہ منصوبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو کی گئی۔ وزیر پیٹرولیم نے توانائی…

اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کے ہاں بیٹی کی پیدائش

اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کے ہاں بیٹی کی پیدائش بالی وڈ اداکارہ اتھیا شیٹی اور بھارتی کرکٹر کے ایل راہول کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، جس پر جوڑے کے مداحوں اور قریبی رشتہ داروں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر…

حرا مانی کا انوکھا انکشاف: بریانی میں فروٹ چاٹ ملا کر کھاتی ہوں!

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے ایک منفرد کھانے کی عادت کا انکشاف کیا ہے، جس پر سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے۔ بریانی میں زردہ اور فروٹ چاٹ! اداکارہ کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ ایک نجی میڈیا…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس گر گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھنے میں آئی، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس 2002 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 116,439 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دن کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں مندی آج کاروباری دن کا آغاز ہی منفی…

عمران ہاشمی نے جاوید شیخ کے بیان کو "عجیب” قرار دے دیا

بالی وڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی نے پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ کی جانب سے اپنے رویے سے متعلق دیے گئے بیان کو حیران کن اور عجیب قرار دے دیا۔ جاوید شیخ کا دعویٰ پاکستانی اداکار جاوید شیخ نے ایک نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے…

امریکا میں 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی حکومت نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد ان افراد کو ملک چھوڑنے کے لیے 24 اپریل کی ڈیڈلائن دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ملکی تاریخ کی سب سے…

پاکستان اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا دوطرفہ سیریز میں ون ڈے میچز ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور(پی ایم این) پاکستان اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی دوطرفہ کرکٹ سیریز میں ون ڈے میچز کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت مئی میں ہونے والی دوطرفہ سیریز میں ون ڈے میچز نہیں کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے…

کراچی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق، نومولود بھی زندگی کی بازی ہار گیا

کراچی: کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ کے قریب ایک افسوسناک حادثے میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے حاملہ خاتون اور ان کے شوہر جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کے نتیجے میں خاتون کے پیٹ میں موجود نومولود بچہ بھی دم توڑ گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقعہ ملیر ہالٹ کے…