بلوچستان میں ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ہونے والے انتظامی افسران کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔
اجلاس میں ریاست…