براؤزنگ زمرہ
صفحہ اول
سونے کی فی تولہ قیمت میں 6,600 روپے اضافہ
لاہور/اسلام آباد/کراچی (پی ایم این)اسلام آباد۔21مئی :ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 6,600 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 49 ہزار 4 سو روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں…
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی
لاہور/اسلام آباد (پی ایم این)پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر…
پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
لاہور (پی ایم این)پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے رواں ماہ کی اٹھائیس تاریخ سے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے پیش نظر سکولوں کے نظرثانی شدہ اوقات کا بھی اعلان…
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج کوئٹہ کا ہنگامی دورہ کریں گے
اسلام آباد (پی ایم این) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج (بدھ) کوئٹہ کا ہنگامی دورہ کریں گے۔
وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کو خضدار میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کی جانب سے سکول کی بچیوں اور اساتذہ پر حملے کے…
پاکستان ریلوے عید الاضحی پر 5 خصوصی ریل گاڑیاں چلائے گا
فائل فوٹو
اسلام آباد (پی ایم این) پاکستان ریلوے عید الاضحی پر مسافروں کی سہولت کے لئے پانچ خصوصی ریل گاڑیاں چلائے گا۔ریلویز کے ترجمان کے مطابق یہ خصوصی ریل گاڑیاں دو سے چار جون تک مختلف شہروں کے درمیان چلائی جائیں گی۔ پہلی خصوصی ریل گاڑی…
امریکہ کی خضدار میں اسکول بس پر حملے کی شدید مذمت
فائل فوٹو
اسلام آباد (پی ایم این)امریکہ نے خضدار میں اسکول بس پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکاری بیان میں امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
انہوں…
پاکستان چین اور افغانستان کا سی پیک کو افغانستان تک وسعت دینے پراتفاق
اسلام آباد (پی ایم این)پاکستان چین اور افغانستان نے ایک خطہ ایک شاہراہ اقدام پرتعاون بڑھانے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق کیا ہے ۔
یہ اتفاق رائے (بدھ کو) بیجنگ میں نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ سینیٹر…
صدر، وزیراعظم کی خضدار سکول بس پر دہشت گردحملے کی شدید مذمت
اسلام آباد (پی ایم این) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خضدار میں سکول بس پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
انہوں نے اپنے الگ الگ بیانات میں کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے…
خضدار:سکول بس پر دہشت گرد حملے میں 5 افراد شہید
اسلام آباد (پی ایم این)خضدار میں صبح دہشت گرد ملک بھارت کی ایما پر اس کے آلہ کاروں کی طرف سے ایک سکول بس پر دہشت گردی کے بزدلانہ حملے میں سکول کے تین معصوم بچے اور دو افراد شہید ہوگئے۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق حملے میں کئی طلباء…
میر علی میں ہونے والے گھناؤنے واقعے میں بھارتی سرپرستی میں فتنہ الخوارج ملوث
اسلام آباد (پی ایم این)ابتدائی تحقیقات میں شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ہونے والے گھناؤنے واقعے میں بھارتی سرپرستی میں فتنہ الخوارج کے ملوث ہونے کا پتہ چلا ہے جس کے نتیجے میں کئی شہری جاں بحق ہوئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ پیر…