براؤزنگ زمرہ

صفحہ اول

حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی ایم این) حکومت نے ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے ذریعے تمام لین دین موبائل ایپ کے ذریعے ممکن ہوگا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق، یہ اقدام معیشت کو دستاویزی بنانے اور مالیاتی شفافیت بڑھانے میں مددگار…

کراچی کے ویئر ہاؤس سے برآمد شدہ اربوں کی جعلی ادویات کی جانچ مکمل

کراچی(پی ایم این)کورنگی میں واقع ایک ویئر ہاؤس سے برآمد کی گئی اربوں روپے مالیت کی ادویات کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی ہے، جس میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ یہ ادویات جعلی اور غیر قانونی ہیں۔ ڈریپ (ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان) کے ذرائع کے…

چیمپئنز ٹرافی فائنل: روی چندرن ایشون نے روہت شرما کو ٹاس ہارنے کا مشورہ دے دیا

لاہور(پی ایم این)بھارت کے سابق اسپنر روی چندرن ایشون نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو ٹاس ہار جانا چاہیے تاکہ ٹیم کسی اضافی دباؤ کا شکار نہ ہو۔ ایشون نے یوٹیوب شو کے…

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ، ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی

کراچی(پی ایم این) محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے اور آج درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب، محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر…

بالی ووڈ سپر اسٹارز کو گمراہ کن اشتہارات پر قانونی نوٹس جاری

لاہور(پی ایم این/انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف کو گمراہ کن اشتہارات میں شمولیت پر قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، جے پور کے صارفین کے تنازعات کے ازالے کے کمیشن…

پشاور میں پی ٹی آئی اجلاس، اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر عدم اطمینان

پشاور(پی ایم این) خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے باوجود پشاور میں ترقیاتی منصوبوں کی سست روی اور بنیادی مسائل کے حل میں ناکامی پر پارٹی کے ضلعی اجلاس میں عدم اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے حالیہ ضلعی…

نیٹ میٹرنگ صارفین کی وجہ سے بجلی کے نرخوں میں اضافہ، غریب صارفین پر 159 ارب کا بوجھ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیٹ میٹرنگ کے ذریعے چھتوں پر سولر پینلز نصب کرنے والے صارفین کی وجہ سے صرف گرڈ بجلی پر انحصار کرنے والے صارفین پر 159 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑ گیا ہے، جس کے نتیجے میں ان کے بجلی کے نرخ میں فی یونٹ 1.5 روپے کا اضافہ ہوا…

تربیلا اور منگلا ڈیم ڈیڈ لیول کے قریب، پانی کی قلت کا خدشہ

اسلام آباد(یاسین مغل سے پی ایم این)انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے دو بڑے ڈیم، تربیلا اور منگلا، اپنے ڈیڈ لیول کے قریب پہنچ چکے ہیں، جس کے باعث پانی کی قلت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ ارسا کی جانب سے جاری کردہ…