براؤزنگ زمرہ
صفحہ اول
ا وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پربیلاروس روانہ
اسلام آباد(پی ایم این) وزیراعظم محمد شہباز شریف بیلاروس کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
وہ یہ دورہ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی دعوت پر کررہے ہیں۔
دورے کے دوران وزیراعظم، بیلا روس کے صدر سے بات چیت کریں گے جس میں…
براڈ کاسٹ جرنلزم تربیتی کورس کلاسز کا آغاز
لاہور پریس کلب(پی ایم این)براڈ کاسٹ جرنلزم تربیتی کورس کلاسز کا آغاز
براڈکاسٹ جرنلزم تربیتی کورس میں ریڈیو/ٹی نیوز رائٹنگ ،سکرپٹ ایڈیٹنگ اور پریزنٹیشن سکلز پر تربیتی لیکچرزدیئے
قومی اسمبلی کا اجلاس کل تک ملتوی
اسلام آباد(پی ایم این)قومی اسمبلی کا مختصر اجلاس آج (جمعرات) پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوا،اجلاس کی صدارت ڈپٹی سپیکر غلام مصطفی شاہ نے کی۔
اجلاس کے دوران کورم پورا نہ ہونے کی نشاندہی کرائی گئی جس پر کورم مکمل نہ ہونے پر اجلاس ملتوی…
حنیف عباسی کا پاکستان ریلویزکودرپیش مسائل حل کرنے کاعزم
اسلام آباد(پی ایم این)وزیر ریلویز حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویز کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کارلائے جائیں گے۔
وفاقی وزیر نے آج (جمعرات) لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ادارے کی بہتری کیلئے اجتماعی…
پاکستان ، سعودی عرب کا موجودہ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم
پاکستان (پی ایم این)پاکستان اور سعودی عرب نے موجودہ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
اس عزم کا اظہار نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان السعود کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں…
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا کامیاب انعقاد
اسلام آباد (پی ایم این)ایس آئی ایف سی کے تعاون اور حکومتی کاوشوں کے باعث پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا کامیاب انعقاد ۔
منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 میں عالمی اور مقامی سرمایہ کاروں کی بھرپور شرکت، معدنی شعبے کے فروغ کے لیے شرکاء کا…
پاکستان اور امریکہ کا دو طرفہ تعلقات کی مثبت سمت پر اعتماد کا اظہار
راولپنڈی(پی ایم این) امریکہ کے جنوبی اور وسط ایشیائی امور کے بیورو کے سینئر عہدیدار ایرک مائیر کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔
یہ ملاقات پاکستان کے معدنی سرمایہ کاری فورم…
پاکستان کا نئے محصولات پر بات چیت کیلئے اعلی سطحی وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد (پی ایم این) اکستان نے تجارتی فروغ اور نئے محصولات پر بات چیت کے لیے ایک اعلی سطحی وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آج اسلام آباد میں ملکی برآمدات میں اضافے اور امریکا کی جانب سے درآمدات پر عائد ٹیرف سے متعلق جائزہ اجلاس کی…
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے آئی ٹی خدمات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
اسلام آباد (پی ایم این)اعداد و شمار کے مطابق آئی ٹی سروسز کی برآمدات میں چھ فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے، جس سے گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران 5.4 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔آئی ٹی، کمپیوٹر اور ٹیلی کام سروسز کی برآمدات میں پچیس فیصد اضافہ ہوا، جو…
بجلی کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو ٹھوس ریلیف ملے گا ،وزیراعظم
اسلام آباد (پی ایم این)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سمندر سے جڑی معیشت میں طویل عرصے سے موجود جمود کو ختم کرنے کے لیے اصلاحات پر کام تیزی سے جاری ہے۔
پیر کے روز اسلام آباد میں میری ٹائم سیکٹر میں اصلاحات کے عمل کا جائزہ لینے کے لیے ایک…