براؤزنگ زمرہ
صحت
سبز چائے، بڑھاپا بھی بھگائے
جاپان:(ویب ڈیسک) سبز چائے کے متعلق ایک اور خاصیت سامنے آئی ہے جس کے مطابق اس نے چوہوں کی عمر میں اضافہ کیا اور ان میں عمررسیدگی کو روکنے میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔
ایجنگ یوایس نامی سائنسی جریدے میں ایک تحقیقی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس…
ایک ارب بچوں کو شدید ماحولیاتی خطرات کا سامنا ہے، یونیسیف
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبودِ اطفال (یونیسیف) کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں کوئی بھی بچہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے محفوظ نہیں رہا۔
اقوام متحدہ کے ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے دنیا بھر کے…
کیا زیادہ نیند واقعی دماغ کو نقصان پہنچاتی ہے؟
واشنگٹن:(ویب ڈیسک) امریکی سائنس دانوں نے 100 عمر رسیدہ افراد پر پانچ سالہ تحقیق کے بعد معلوم کیا ہے کہ نیند کم ہو یا زیادہ، دونوں صورتوں میں دماغ کےلیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے اور ڈیمنشیا کی وجہ بھی بن سکتی ہے۔
واضح رہے کہ نیند کے…
رات کو جلدی سونے کی عادت، دل کی بیماریوں سے بچاتی ہے، تحقیق
لندن:(ویب ڈیسک) ماہرین طب نے جلدی سونے اور امراض قلب کے خطرات میں کمی کے درمیان تعلق دریافت کرلیا ہے۔
برطانوی طبی جریدے یورپیئن ہارٹ جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق رات 10 سے 11 بجے کے درمیان سونے والے افراد کے امراض قلب میں مبتلا…
کورونا وائرس سے بچانے والا ناک کا اسپرے تیار
لندن:(ویب ڈیسک) برطانیہ میں کووڈ 19 سے بچانے والا ناک کی پھوار پر مبنی ایک اسپرے بنایا گیا ہے جسے اب استعمال کی منظوری مل گئی ہے۔
سائنسدانوں نے اسے فوکس ویل کا نام دیا ہے جو کووڈ 19 کے چنگل میں آسانی سے آجانے والے افراد کو تحفظ فراہم…
میاں بیوی کی بیماریاں بھی ایک جیسی ہوتی ہیں، تحقیق
ٹوکیو / ایمسٹرڈیم:(ویب ڈیسک) جاپان اور ہالینڈ میں کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ طویل عرصے تک ساتھ رہنے والے میاں بیوی کی صحت اور بیماریاں تک ایک دوسرے جیسی ہوجاتی ہیں۔
اس تحقیق کےلیے ہالینڈ میں رہنے والے 28,265 جبکہ جاپان کے 5,391…
مرغن غذا کم کھائیں اوراپنے بال بچائیں
ٹوکیو:(ویب ڈیسک) ہم جانتے ہیں کہ موٹاپا ازخود کئی بیماریوں کا مجموعہ ہے جن میں امراضِ قلب، بلڈ پریشر اور ذیابیطس سرِ فہرست ہیں۔ لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ مرغن غذائیں کھانے کی عادت نہ صرف آپ کو موٹا کرتی ہے بلکہ وہ بالوں کے لیے بھی نقصاندہ…
دماغی الجھن اور خوف دور کرنے والی ایپ
سوئزرلینڈ:(ویب ڈیسک) بہت سے لوگ مختلف قسم کے فوبیا (خوف) میں مبتلا ہوتے ہیں اور لاکھ کوشش کے باوجود وہ پیچھا نہیں چھوڑتے۔ لیکن اب ایک سادہ سی ایپ کم ازکم مکڑیوں کا خوف تو دور کیا جاسکتا ہے۔
ماہرینِ نفسیات مختلف فوبیا دور کرنے کے لیے…
دل کی خراب دھڑکن کے علاج کیلیے جدید ٹیکنالوجی پروسیجر متعارف
کراچی:(ویب ڈیسک) آغا خان یونیورسٹی اسپتال کی کارڈیولوجی اور الیکٹروفزیولوجی ٹیم نے دل کی بے قاعدہ دھڑکن کے علاج کے لیے ایک کم خطرے کے حامل نئی ٹیکنالوجی پر مبنی پروسیجر کیا۔
ڈاکٹر یاور سعید، اسسٹنٹ پروفیسر اورکنسلٹنٹ، کارڈیولوجی اور…
سائنس کی حیرت انگیزیاں جیب میں سما جانے والا جدید ترین الٹراساؤنڈ سسٹم
نیویارک:(ویب ڈیسک) اس وقت دنیا بھر میں لگ بھگ چارارب افراد ایسے ہیں جنہیں مختلف امراض کی تشخیص کے لیے الٹراساؤنڈ اور ایکس رے کی سہولت میسر نہیں۔ اس کا بہترین حل ییل یونیورسٹی کے سائنسداں نے دنیا کے سب سے چھوٹے، کم خرچ اور مؤثر ترین…