براؤزنگ زمرہ

صحت

ایک ناشپاتی روزانہ، رکھے خوبصورت اور توانا

سیب کو صحت کا خزانہ کہا جاتا ہے، لیکن ناشپاتی ایک ایسا پھل ہے، جو غذائی افادیت میں کسی طور سیب سے کم نہیں، ناشپاتی اہم اینٹی آکسیڈینٹس اور صحت بخش فائبر سے بھرپور پھل ہے۔ چکنائی اورکولیسٹرول سے پاک غذائیت سے بھرپور ایک ناشپاتی روزانہ…

کورونا وائرس ’’واقعی میں‘‘ مردوں کو بانجھ کرسکتا ہے!

ٹیکساس:(ویب ڈیسک) چوہے جیسے جانوروں ’’ہیمسٹرز‘‘ پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کووِڈ 19 کی عالمی وبا کا باعث بننے والا کورونا وائرس مردانہ تولیدی نظام کو متاثر کرکے مردانہ بانجھ پن کی وجہ بن سکتا ہے۔ واضح رہے کہ ’’ہیمسٹرز‘‘ کو انسان سے…

دل کے مریضوں کیلئے اچھی خبر، جسم میں جذب ہونے والا پیس میکر تیار

سائنسدانوں نے ایک ایسا وائرلیس پیس میکر (pacemaker) تیار کیا ہے جو بیٹری کے بغیر چلتا ہے اور آپریشن کے بعد مریض کی حالت مستحکم ہونے پر جسم میں ہی جذب ہوجاتا ہے۔ برطانوی آن لائن اخبار دی میل کے مطابق یہ ہلکا وائرلیس آلہ بایو مطابقت پذیر…

اینٹی باڈیز سے کووِڈ 19 کا علاج محفوظ اور مؤثر ہے، تحقیق

سیئول:(ویب ڈیسک) جنوبی کوریا کی ادویہ ساز کمپنی ’سیلٹریون انکارپوریٹڈ‘ نے اعلان کیا ہے کہ ناول کورونا وائرس کی وبا یعنی ’کووِڈ 19‘ کے علاج میں اس کی تجرباتی اینٹی باڈی نہ صرف مؤثر بلکہ محفوظ بھی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’’رائٹرز‘‘ کے مطابق،…

کورونا کی نئی علامات سامنے آگئیں، تحقیق

لندن:(ویب ڈیسک) برطانوی ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ بہتی ناک اور سردرد کورونا کے بھارتی (ڈیلٹا) ویریئنٹ کی علامات ہوسکتی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنےآئی ہے کہ برطانیہ مین کورونا انفیکشن کا شکار…

کیا بچوں کو کورونا ویکسین لگانا چاہیئے، ایف ڈی اے نے بحث چھیڑ دی

کیلی فورنیا:(ویب ڈیسک) امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن فائزر کی آر این اے ویکسن کی 12 سے 17 سال کے بچوں میں ہنگامی استعمال کی منظوری دے چکا ہے تاہم عام استعمال کی باقاعدہ منظوری سے قبل ماہرین کے درمیان بحث کا آغاز کردیا ہے۔ عالمی…

جسم و دماغ کی بہترین ورزش چاہتے ہیں تو ہائیکنگ کیجئے

لندن:(ویب ڈیسک) اگرچہ پاکستان میں کچھ خوش نصیب علاقوں میں ہی ہائیکنگ کی سہولیات اور ٹریک (راستے) موجود ہیں لیکن اب اس مشکل مشغلے کو دل، دماغ اور جسم کے لیے یکساں طور پر مفید قرار دیا جارہا ہے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ ہائیکنگ فطرت سے قریب…

چربی بھرے جگر کے مرض کا علاج اب ہارمون تھراپی سے ممکن

مشی گن:(ویب ڈیسک) دنیا میں بالخصوص مردوں کی بڑی تعداد چکنائی بھرے جگر (فیٹی لیور) کے مرض میں گرفتار ہے اور اب مسلسل تحقیق کے بعد اس کے علاج کا ایک نیا طریقہ سامنے آیا ہے۔ اس کیفیت کو نان الکحلک فیٹی لیور ڈیزیز کہا جاتا ہے۔ اس کا طبی نام…