براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

ٹرمپ کے بیان سے عالمی اسٹاک مارکیٹس میں بھونچال، خام تیل اور سونے کی قیمتوں میں بھی کمی

لاہور(پی ایم این/انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان کے بعد دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس شدید مندی کا شکار ہو گئیں، جبکہ خام تیل، سونا اور کرپٹو کرنسی کی قدر میں بھی نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ ٹرمپ نے پیر کے روز ایک بیان میں…

یوکرینی صدر زیلنسکی کا ٹرمپ سے معذرت کا خط، تعلقات میں بہتری کی امید

لاہور(پی ایم این/انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے ایک خط میں ٹرمپ سے معذرت کی ہے۔ یہ معذرت وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ہونے والی ایک کشیدہ ملاقات کے بعد کی…

اسرائیل کا غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے لیے وفد قطر بھیجنے کا اعلان

لاہور(پی ایم این/انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر مذاکرات کے لیے اپنا وفد قطر بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق، دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کل سے دوحہ میں شروع ہونے کی توقع ہے۔ امریکی…

بالی ووڈ سپر اسٹارز کو گمراہ کن اشتہارات پر قانونی نوٹس جاری

لاہور(پی ایم این/انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف کو گمراہ کن اشتہارات میں شمولیت پر قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، جے پور کے صارفین کے تنازعات کے ازالے کے کمیشن…

امریکا میں دو ہیکرز گرفتار، ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ ٹکٹس چوری کرنے کا الزام

لاہور(پی ایم این/انٹرنیشنل ڈیسک) نیویارک میں امریکی حکام نے دو ہیکرز کو معروف پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے ایراز ٹوور سمیت دیگر بڑے ایونٹس کے ہزاروں ٹکٹس چوری کرنے اور انہیں مہنگے داموں فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے…

امریکہ اسرائیل کو 3ارب ڈالر کا اسلحہ اور بلڈوزر دےگا

لاہور(پی ایم این/انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ نے اسرائیل کو 3ارب ڈالر کا اسلحہ اور بلڈوزر کی فراہمی کی منظوری دیدی۔ ایک رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے جمعہ کو 3 ارب ڈالر کا اسلحہ، بلڈوزرز اور دیگر آلات اسرائیل کو فروخت کرنے کی منظوری دی جن…

بھارت،مہا کمبھ میلا،خواتین کے گنگا میں نہانے کی تصاویر، ویڈیوز کی سوشل میڈیا پر فروخت

لاہور(پی ایم این/ویب ڈیسک)بھارت کےہندووں کے مذہبی تہوار مہا کمبھ میلے میں خواتین کے گنگا میں نہانے کی تصاویر اور ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر فروخت کیا جانے لگا۔ ایک برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر پریاگ راج…

فرانس، کوریئر ٹرک سے ڈائنوسارکے9دانت برآمد

پیرس(پی ایم این/ویب ڈیسک)فرانسیسی کسٹم نے کوریئر ٹرکوں سے ڈائنو سارکے9 دانت برآمد کرلیے،مراکش جانیوالے ٹرکوں سےفرانسیسی حکام کو بھنگ اور کوکین کے پارسل بھی ملے۔ اے ایف پی کے مطابق کسٹم حکام کے مطابق اطالوی سرحدکے قریب بحیرہ روم کی ساحلی…

ڈوبتے شخص کو بچانے والا گھوڑا چل بسا،یاد گاری مجسمہ بنانے کافیصلہ

شنگھائی(پی ایم این/ویب ڈٰیسک)چینی حکومت نےدریامیں ڈوبتے شخص کو بچانے والے گھوڑےکا یادگاری مجسمہ بنانے کافیصلہ کرلیا۔ 7سالہ گھوڑااپنے مالک کی زندگی بچانے کےچند دن بعد بیماری سے جل بسا۔رپورٹس کے مطابق اس گھوڑے کا نام بیلونگ تھا جس کا مطلب…

ڈونلڈ ٹرمپ برطانوی وزیراعظم سےجلد ملاقات پرآمادہ

واشنگٹن(پی ایم این/انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےبرطانوی وزیراعظم سےملاقات پرآمادگی ظاہر کردی ہے،ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ کیئر اسٹارمر سےجلد ملاقات ہوگی۔ ٹرمپ نے کہاکہ برطانوی وزیراعظم نے ملنے کی خواہش ظاہرکی ہےمیں اس سے…