براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

او آئی سی کا افغان صورت حال پر اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) او آئی سی نے افغانستان کی صورت حال پر اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال پر غور کے لئے او۔آئی۔سی وزرا خارجہ کونسل کا غیرمعمولی اجلاس بلا کر سعودی عرب نے اہم…

روس کا جدید ہائپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

ماسکو:(ویب ڈیسک) روس نے جدید سِرکون ہائپر سونک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ روسی جنگی بحری جہاز ایڈمرل گورشیکوف سے ہائپر سونک کروز میزائل داغا جس نے 400 کلومیٹر کی…

ایران اورعالمی طاقتوں میں جوہری معاہدے کی بحالی پر مذاکرات کا آغاز

ویانا:(ویب ڈیسک) ایران اور عالمی طاقتوں نے امریکا کی جانب سے تین سال کے تعطل کے بعد بین الاقوامی جوہری معاہدے کی دوبارہ بحالی پر مذاکرات کا آغاز کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران، چین، فرانس، جرمنی، روس اور برطانیہ نے ایک…

فی الحال کورونا کی نئی شکل کے تیزی سے پھیلاؤ کے ثبوت نہیں ملے، ڈبلیو ایچ او

جنیوا:(ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ جنوبی افریقا میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی شکل ’’اومی کرون‘‘ کے بہت تیزی سے پھیلنے کے ثبوت نہیں ملے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا…

چین اور تائیوان کی سرحد پر جنگ کا خطرہ

تیپائی:(ویب ڈیسک) چین کے لڑاکا طیاروں نے تائیوان کی فضائی حدود پر مشقیں کیں جس پر تائیوان کے طیاروں نے بھی اُڑان بھری اور ایک موقع پر دونوں ممالک کے طیارے آمنے سامنے آگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی فوجی مشقوں سے تائیوان کے…

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ

ریاض:(ویب ڈیسک) عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب کے صوبے جازان میں حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنادیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں نے سعودی شہر جازان کو ایک بار پھر بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش کی جس کو…

روسی بمبار طیاروں کی امریکی ریاست الاسکا کے قریب پرواز

روس کے دو اسٹریٹیجک بمبار طیاروں نے الاسکا کے قریب پرواز کی ہے۔ روسی وزارت دفاع کا بیان میں کہنا ہے کہ روسی ٹی یو 95 اسٹریٹیجک بمبار طیاروں نے الاسکا کے قریب غیر جانبدار پانیوں (بین الاقوامی سمندری حدود) میں 10 گھنٹے طے شدہ پرواز کی۔…

مقبوضہ کشمیر میں شہری آبادی کا قتل عام، برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کے تحت احتجاج

مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم خصوصاً شہریوں کے قتل عام کے خلاف یورپی ہیڈکوارٹرز برسلز میں آج احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ یورپی یونین کے مرکزی اداروں خصوصاً ای یو ایکسٹرنل ایکشن سروس اور یورپی کمیشن کے دفاتر کے سامنے احتجاجی دھرنے…

ہالینڈ میں جزوی لاک ڈاؤن کیخلاف احتجاج

ایمسٹر ڈیم:(ویب ڈیسک) ہالینڈ میں کورونا کیسزمیں اضافے کے بعد جزوی لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روٹرڈیم میں سیکڑوں افراد نے جزوی لاک ڈان اورپابندیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔پولیس اورمظاہرین میں جھڑپوں کے دوران پولیس اہلکاروں…

برطانوی حکومت کی فلسطینی تنظیم حماس پر پابندی کی تیاری

برطانوی حکومت نے فلسطینی تنظیم حماس پر پابندی عائد کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ پریتی پٹیل کے مطابق حماس کے پاس نمایاں دہشت گردی کی صلاحیت ہے۔ برطانوی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ حماس کے پاس جدید ہتھیار،…