براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
آئرش وزیر اعظم کا اچانک مستعفی ہونےکا اعلان
انٹر نیشنل ( ویب ڈیسک)آئرلینڈ کے وزیر اعظم لیووراڈکر نے اچانک اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
آئرش وزیراعظم نے الیکشن سے 12 ماہ قبل اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ ذاتی اور سیاسی وجوہات کی بنیاد پر…
عمران خان کا امریکی سازش کا الزام جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو ، سماعت کے دوران قیدی نمبر 804 کو رہا کرنے…
امریکہ ( ویب ڈیسک) امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان کی کمیٹی برائے امور خارجہ کے چیئرمین جو ولسن نے ڈونلڈ لو سے پوچھا کہ ایسے الزامات ہیں کہ امریکی حکومت نے سازش کے ذریعے سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت گرائی۔ انھوں نے ان قیاس آرائیوں پر…
اسرائیل خوراک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے لگا، نوزائیدہ بچوں کی اموات میں اضافہ
غزہ ( ویب ڈیسک)غزہ میں بھوک اور شدید غذائی قلت سے نوزائیدہ بچوں کی اموات میں تیزی سے اضافہ ہو نے لگا ہےڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ غزہ میں بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد شدید بھوک کی وجہ سے موت کے دہانے پر ہے، نوزائیدہ بچوں کی اموات میں تیزی سے…
اقوام متحدہ نے گرمی کی لہر کے نئے ریکارڈ سے متعلق خبردارکردیا
نیویارک : (ویب ڈیسک ) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سال 2024 ، گزشتہ برس سے بھی زیادہ گرم ہونے کا امکان ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس دنیا بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے تھے، جس کے…
اسرائیلی فوج کی غزہ میں جارحیت جاری،مزید93 فلسطینی شہید
غزہ ( ویب ڈیسک)اسرائیل نے خاموشی سے رفح کو تباہ کرنا شروع کر دیا ہےقابض اسرائیلی فوج نے رات بھر رفح میں بمبار ی جاری رکھی جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 93 فلسطینی شہید اور 142 زخمی ہوئے۔
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوجی کارروائی میں…
اسرائیل کی غزہ کے رہائشی علاقوں میں بمباری کا سلسلہ جاری
غزہ ( ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے رہائشی علاقوں میں بمباری کا سلسلہ تاحال جاری ہے اسرائیلی فورسز نے غزہ کے الشفا اسپتال کو بھی نشانہ بنایا گیا ہےالشفا اسپتال پر فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں متعدد فلسطینی جام شہادت نوش…
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے حالیہ صدارتی الیکشن جیت لیا
روسی الیکشن کمیشن کے ایک اہلکار مطابق روس کے صدارتی انتخابات میں 8 ملین سے زیادہ لوگوں نے آن لائن ووٹ ڈالے ہیں ۔
صدارتی الیکشن میں روسی صدر ولادیمر پوٹن صدارتی انتخابات جیت گئے انہیں 87.97فیصد ووٹ حاصل کئے
یاد رہے ولادیمیرپانچویں بار…
غزہ اور مغربی پٹی میں فلسطینیوں کی زندگی اجیرن،مزید 92 فلسطینی شہید
غزہ (ویب ڈیسک)اسرائیلی فورسز نے رمضان المبارک کے دوران بھی غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی زندگی اجیرن بنادی ہوئی ہے۔
اسرائیلی فوج نے بیت الحم کے دیہیشہ کیمپ میں افطار کی تیاری میں مصروف فلسطینیوں پر دھاوا بول دیا جس میں متعد فلسطینی…
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے رفح میں فوجی آپریشن کی منظوری دیدی
یروشلم (ویب ڈیسک)اسرائیل نے رفح میں عارضی کیمپوں میں مقیم لاکھوں فلسطینیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کی منظوری دیدی۔
اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے نیتن یاہو نے رفح آپریشن کی منظوری دیدی ہے۔
غزہ…
الیکشن کمیشن آف بھارت نے انتخابات کا اعلان کر دیا،19 اپریل فائنل تاریخ
نئی دہلی ( ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن آف بھارت نے ملک میں عام انتخابات کا اعلان کر دیا۔
الیکشن کمیشن آف بھارت نے آج اعلان کیا کہ ملک میں 19 اپریل کو مرحلہ وار عام انتخابات منعقد ہونگے جس کے نتائج چار جون کو سنائے جائے گے۔
الیکشن…