براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
ماسکو کے کانسرٹ ہال پر بدترین حملہ، روس غم میں ڈوب گیا
روس (ویب ڈیسک)صدرپوٹن کی ہدایات پر ملک بھرمیں سوگ منایاجارہاہے، ملک بھرمیں روسی پرچم سرنگوں ہے۔
ماسکومیں شہریوں نے جائے وقوعہ پرپہنچ کر مرنےوالوں کے ساتھ اظہارعقیدت کیاشہریوں نے کروکس سٹی ہال کے باہر پھولوں کے ڈھیرلگادئیے،،لوگ آہوں اور…
امداد کے انتظار میں کھڑے فلسطینیوں پر اسرائیلی ٹینکوں کا حملہ، 19 افراد شہید
اسرائیلی فورسز خوراک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر نے لگا، غزہ میں امداد کے انتظار میں کھڑے فلسطینیوں پر بمباری کر دی جس میں مزید 19 فلسطینی شہری شہید ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے خان یونس پر"پرتشدد" زمینی اور فضائی حملے…
پاکستانی تاجر بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنا چاہتے ہیں،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
لند ن (ویب ڈیسک )لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں تاجروں کی جانب سے انڈیا کے ساتھ تجارت بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے جس کے بعد حکومت اس معاملے کا جائزہ لے رہی ہے۔
اسحاق ڈار ان کا کہنا تھا کہ…
اسرائیلی افواج کی جارحیت جاری،حماس کا بھرپور جواب
غزہ ( ویب ڈیسک)خان یونس میں بھی نہتے فلسطینیوں پر ڈرون حملے میں کئی معصوم فلسطینی جاں بحق ہوگئے،وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 72 فلسطینی شہید اور 144 زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے،،اب تک غزہ پر 7 اکتوبر سے اسرائیلی فوجی کارروائی میں…
ماسکو میں کنسرٹ کے دوران حملہ،داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
ماسکو (ویب ڈیسک)روس کے ماسکو کے کروکس سٹی ہال میں راک کنسرٹ کے دوران حملے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک سو 43سے زائد ہو گئی،جبکہ ایک سو 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔
غیر ملکی…
کسی دہشتگرد گروپ کو برداشت نہیں کریں گے، صدر آصف علی زرداری
اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار جوہری ریاست اور امن سے محبت کرنے والا ملک ہے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والے کسی دہشتگرد گروپ کو برداشت نہیں کریں گے۔
یوم پاکستان کے موقع پر اپنی تقریر کے…
روس اور چین نے امریکی قرارداد کو ویٹو کردیا۔
سلامتی کونسل کے 15 میں سے 11 اراکین نے حمایت جبکہ روس، چین اور الجزائر نے مخالفت کی۔
روسی مندوب نے اسرائیل کی حامی امریکا کی قرارداد کو منافقت بازی اور بھونڈا ڈرامہ قرار دیا اور کہا کہ امریکا قرارداد کے ذریعے حماس کو مورد الزام ٹھہراتے…
آئرش وزیر اعظم کا اچانک مستعفی ہونےکا اعلان
انٹر نیشنل ( ویب ڈیسک)آئرلینڈ کے وزیر اعظم لیووراڈکر نے اچانک اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
آئرش وزیراعظم نے الیکشن سے 12 ماہ قبل اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ ذاتی اور سیاسی وجوہات کی بنیاد پر…
عمران خان کا امریکی سازش کا الزام جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو ، سماعت کے دوران قیدی نمبر 804 کو رہا کرنے…
امریکہ ( ویب ڈیسک) امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان کی کمیٹی برائے امور خارجہ کے چیئرمین جو ولسن نے ڈونلڈ لو سے پوچھا کہ ایسے الزامات ہیں کہ امریکی حکومت نے سازش کے ذریعے سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت گرائی۔ انھوں نے ان قیاس آرائیوں پر…
اسرائیل خوراک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے لگا، نوزائیدہ بچوں کی اموات میں اضافہ
غزہ ( ویب ڈیسک)غزہ میں بھوک اور شدید غذائی قلت سے نوزائیدہ بچوں کی اموات میں تیزی سے اضافہ ہو نے لگا ہےڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ غزہ میں بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد شدید بھوک کی وجہ سے موت کے دہانے پر ہے، نوزائیدہ بچوں کی اموات میں تیزی سے…