براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

رمضان کے مقدس ماہ میں بھی اسرائیلی دہشت گردی جاری،مزید 100 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

غزہ (ویب ڈیسک) اسرائیل کی انسانیت سوز مظالم جاری ہےالزیتون میں تین گھروں پر حملے میں 10 فلسطینی شہید،خان یونس، رفح دیرالبلاح، الصابرہ، تل الحوا میں بھی اسرائیلی حملوں سے متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہوئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں…

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک ایپ کے خلاف بل بھاری اکثریت سے منظور

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک ایپ کے خلاف بل بھاری اکثریت سے منظور ہوگیا۔ بل کے حق میں 352 اور مخالفت میں 65 ووٹ کاسٹ ہوئے، بل کے تحت ٹک ٹاک کو 6 مہینے میں امریکی اثاثیں بیچنے یا پابندی کا سامنا کرنے پر مجبور کیاجائے…

مسجد نبوی ﷺ میں روزہ داروں کے آرام کے لیے بہترین انتظامات

مدینہ (ویب ڈیسک) رمضان المبارک کی آمدکے ساتھ ہی مدینہ مسجد نبوی میں روزہ داروں اور نمازیوں کی عبادت میں سہولت اور راحت و آرام کی خاطر غیر معمولی اقدامات اور سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ روزہ داروں اور نمازیوں کو سکیورٹی…

شمالی کیرولائنا میں آلو کے پودے کی ریکارڈ لمبائی

انٹرنیشنل (ویب ڈیسک) آلو کا پودہ، لمبائی ریکارڈ 11 فٹ 3 انچ، جی ہاں آلو کا عام پودہ زیادہ سے زیادہ ساڑھے 3 فٹ کا ہوسکتا ہے۔ لیکن شمالی کیرولائنا کی خاتون نے فروری 2023 میں آلو کے پودے کو کاشت کیا جس کو دنیا کا سب سے لمبا آلو کا پودہ ہونے پر…

بھارت میں متنازع شہریت کا قانون نافذ

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں متنازع شہریت کا قانون نافذ ہوگیا۔حکومت کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کنین کا استعمال کیا۔ قانون کے مطابق غیر مسلم افراد کو شہریت فوری جبکہ مسلمانوں کو شہریت کیلئے 11…

علاقائی تنازعات اور عالمی دباؤ، ہیٹی کے وزیراعظم نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پورٹ او پرنس: (پی ایم این) ہیٹی کے وزیراعظم ایریل ہنری نے بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات اور عالمی دباؤ کی وجہ سے استعفیٰ دے دیا۔ جنوبی امریکی ملک گیانا کے رہنما اور کیریبین کمیونٹی (CARICOM) کے صدر عرفان علی نے ایریل ہنری کے استعفیٰ کی…

غزہ میں مستقل جنگ بندی کی کوششیں کر رہے ہیں، قطر

دوحہ: (ویب ڈیسک) قطر کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دوحہ غزہ میں عارضی نہیں مستقل جنگ بندی کی کوششیں کر رہا ہے۔ قطر کے وزیر خارجہ نے اس حوالے سے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے قریب نہیں لیکن پُرامید ہیں، غزہ میں امداد کی فراہمی کےلیے زمینی…

امریکی وزیر خارجہ کا غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی کا مطالبہ

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ نے غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ غزہ میں انسانی صورتحال دردناک ہے، غزہ میں اضافی امداد بھجوا رہے ہیں، غزہ میں جنگ بندی…

معروف فلسطینی فٹبالر محمد برکات اسرائیلی فائرنگ سے شہید

غزہ:(ویب ڈیسک) معروف فلسطینی فٹبالر محمد برکات خان یونس میں اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ محمد برکات غزہ کے پہلے سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر ہے، فٹبالر محمد برکات آج صبح اسرائیل فوج کی گھر پر بمباری میں شہید ہوئے۔ معروف فلسطینی…

اسرائیلی افواج کی جارحیت جاری،400 امداد کے متلاشی شہید

انٹرنیشنل:(ویب ڈیسک)اسرائیلی افواج کی رمضان میں بھی نہتے فلسطینیوں پر جارحیت جاری ہیں،غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے امداد کے متلاشیوں کو دوبارہ نشانہ بنانے سے کم از کم گیارہ افراد شہید ہو گئے جبکہ گزشتہ دو ہفتوں میں اسرائیلی بمباری میں…