براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے حالیہ صدارتی الیکشن جیت لیا

روسی الیکشن کمیشن کے ایک اہلکار  مطابق روس کے صدارتی انتخابات میں 8 ملین سے زیادہ لوگوں نے آن لائن ووٹ ڈالے ہیں ۔ صدارتی الیکشن  میں روسی صدر ولادیمر پوٹن صدارتی انتخابات جیت گئے انہیں 87.97فیصد ووٹ حاصل کئے یاد رہے ولادیمیرپانچویں بار…

غزہ اور مغربی پٹی میں فلسطینیوں کی زندگی اجیرن،مزید 92 فلسطینی شہید

غزہ (ویب ڈیسک)اسرائیلی فورسز نے رمضان المبارک کے دوران بھی غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی زندگی اجیرن بنادی ہوئی ہے۔ اسرائیلی فوج نے بیت الحم کے دیہیشہ کیمپ میں افطار کی تیاری میں مصروف فلسطینیوں پر دھاوا بول دیا جس میں متعد فلسطینی…

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے رفح میں فوجی آپریشن کی منظوری دیدی

یروشلم (ویب ڈیسک)اسرائیل نے رفح میں عارضی کیمپوں میں مقیم لاکھوں فلسطینیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کی منظوری دیدی۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے نیتن یاہو نے رفح آپریشن کی منظوری دیدی ہے۔ غزہ…

الیکشن کمیشن آف بھارت نے انتخابات کا اعلان کر دیا،19 اپریل فائنل تاریخ

نئی دہلی ( ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن آف بھارت نے ملک میں عام  انتخابات کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن آف بھارت  نے آج  اعلان کیا کہ ملک  میں 19 اپریل  کو  مرحلہ وار عام انتخابات منعقد ہونگے جس کے نتائج چار جون کو سنائے جائے گے۔ الیکشن…

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ، برطانیہ، کینیڈا میں مظاہرے

غزہ ( ویب ڈیسک)ظالم اسرائیل رمضان کے مہینے میں بھی نہتے فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے سے باز نہ آیا۔ صہیونی فوج نے امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بم برسا دئیے ،حملےمیں21 فلسطینی شہیدجبکہ 150 سے زائد زخمی ہوئے،غزہ میں گھروں پر بمباری سے 13…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا پاکستان میں ایکس پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ

انٹر نیشنل (ویب ڈیسک)انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت پاکستان سے ایکس سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ 29 دنوں سے حکومت نے ایکس پر پابندی لگا رکھی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے ایکس پر جاری…

بنا اجازت تصویر کیوں لی؟ ایرانی خاتون شخص پر بھڑک اٹھیں

ایران (ویب ڈیسک) بنا اجازت موبائل سے تصویر کیوں لی ؟؟؟ ایران کے شہر قم کے اسپتال میں حجاب نہ پہنی خاتون تصویر بنانے والے شخص پر بھڑک اٹھیں ۔ خاتون باربار تصویر ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ کرتی رہی،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو…

بھارت میں گزشتہ ماہ سے شروع ہونے والا کسانوں کا احتجاج جاری

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں گزشتہ ماہ سے شروع ہونے والا کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین آج دہلی کے رام لیلا میدان میں جمع ہوں گے،حفاظت کے پیش نظر دارالحکومت نئی دہلی میں سکیورٹی سخت کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کسانوں کی احتجاجی…

روس نے میتھیو ملر سمیت 227 امریکی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی

ماسکو (ویب ڈیسک) روس نے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سمیت 227 امریکی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ روس نے امریکی شہریوں میں تجارت، دفاع اور توانائی کے نائب وزراء کے ساتھ ساتھ روس میں امریکہ کے سابق سفیر جان…

اسلام مخالف گیرٹ ولڈرز حکومت کی تشکیل کے لیے اتحاد بنانے میں ناکام

ایمسٹرڈیم (ویب  ڈیسک)2023 کے انتخابات میں اپنی پارٹی کی ڈرامائی کامیابی کے باوجود ہالینڈ کے اسلام مخالف پاپولسٹ رہنما گیئرٹ ولڈرز نے وزیر اعظم بننے کی کوشش ترک کر دی ہے۔ انہوں نے ایکس پر لکھا کہ میں صرف اس صورت میں وزیر اعظم بن سکتا ہوں…