براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
معروف فلسطینی فٹبالر محمد برکات اسرائیلی فائرنگ سے شہید
غزہ:(ویب ڈیسک) معروف فلسطینی فٹبالر محمد برکات خان یونس میں اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔
محمد برکات غزہ کے پہلے سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر ہے، فٹبالر محمد برکات آج صبح اسرائیل فوج کی گھر پر بمباری میں شہید ہوئے۔
معروف فلسطینی…
اسرائیلی افواج کی جارحیت جاری،400 امداد کے متلاشی شہید
انٹرنیشنل:(ویب ڈیسک)اسرائیلی افواج کی رمضان میں بھی نہتے فلسطینیوں پر جارحیت جاری ہیں،غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے امداد کے متلاشیوں کو دوبارہ نشانہ بنانے سے کم از کم گیارہ افراد شہید ہو گئے جبکہ گزشتہ دو ہفتوں میں اسرائیلی بمباری میں…
بھارت کا جنگی جنون، ایم آئی آر وی ٹیکنالوجی کا حامل اگنی 5 میزائل کا تجربہ
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت نے ٹارگٹ ایبل ری انٹری وہیکل (ایم آئی آر وی) ٹیکنالوجی کا حامل اگنی 5 میزائل کا پہلا فلائٹ ٹیسٹ کرلیا۔
بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر ایم آئی آر وی ٹیکنالوجی سے لیس…
غزہ : رمضان کا آغاز، فلسطینیوں کومسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا گیا
غزہ : (ویب ڈیسک ) دنیا کے بیشتر ممالک کی طرح غزہ میں بھی آج رمضان المبارک کا آغاز ہوچکا ہے، اسرائیل نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی سے روک دیا۔
رمضان المبارک کی آمد پر غزہ کے بے گھر فلسطینیوں نے بابرکت مہینے کا استقبال…
امریکانے غزہ کے نزدیک عارضی بندرگاہ کی تعمیر کیلئے سامان روانہ کردیا
نیویارک : (ویب ڈیسک ) امریکا نے غزہ سے متصل بحر متوسط میں اپنی عارضی بندر گاہ کی تعمیر کے لیے سامان روانہ کر دیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق یہ جہاز امریکی صدر جوبائیدن کے اس اعلان کے بعد روانہ کیا گیا ہے جس میں صدر نے کہا تھا کہ غزہ میں…
اقوام متحدہ کے سربراہ کا غزہ میں رمضان میں جنگ بندی کا مطالبہ
انٹرنیشنل: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے غزہ میں جنگ بندی اور بڑے پیمانے پر جان بچانے والی امداد کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔
سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے رمضان کے مقدس روزے کا مہینہ شروع ہونے پر غزہ کی…
اسرائیلی فوج نے مسجد اقصی میں فلسطینیوں کا داخلہ بند کردیا
غزہ:(ویب ڈیسک)رمضان کا آغاز ہوگیا ہےاسرائیلی ہٹ دھرمی کے باعث غزہ میں جنگ بندی معاہدہ نہ ہوسکا،غزہ کے مختلف مقامات پر اسرائیلی کے تازہ حملوں میں 95 فلسطینی شہید اور 130 زخمی ہوگئے ،تل الحوا محلے میں گھر پر بمباری سے 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔…
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، 24 گھنوں میں مزید 85 فلسطینی شہید
غزہ:(ویب ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق غزہ میں کل سے اب تک مزید 85 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 130 افراد زخمی بھی ہوئے۔…
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
ریاض:(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ، سعودی سپریم کورٹ نے تصدیق کر دی، سعودی سپریم کورٹ کے مطابق کل بروز سوموار 11 مارچ کو پہلا روزہ ہوگیا، خلیجی ممالک میں بھی کل پہلا روزہ ہوگا۔
امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، خاتون سمیت 3 اہلکار ہلاک
واشنگٹن: (پی ایم این) امریکی ریاست ٹیکساس میں میکسیکو کی سرحد کے نزدیک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں خاتون سمیت 3 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا امریکی فوج کا ہیلی…