براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ مذاکرات مکمل، گرین بجٹنگ پر اہم پیش رفت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات کامیابی سے مکمل ہو گئے ہیں، جس میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے ماحول دوست اقدامات کو یقینی بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق،…

مریم نواز کا جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان

لاہور(پی ایم این/خالدمحمود)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا۔ مریم نواز نے کہا کہ مفت علاج ہر مریض بچے کا حق ہے، ریاست اپنا فرض ضرور نبھائے گی، ٹرانسپلانٹیشن کارڈ کے بعد مریض…

جیل ٹرائل میں کاغذ کا ٹکڑا تک نہیں لے جانے دیا جاتا، وکیل، پھر خط کہاں سے آتے ہیں؟ جج

اسلام آباد(پی ایم این/ویب ڈیسک)سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی جس دوران بانی پی ٹی آئی کے وکیل عزیر بھنڈاری نے دلائل دیے۔…

وفاقی کابینہ میں 4 نئے وزرا شامل کیے جانے کا امکان

لاہور (پی ایم این/ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نےکابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا  اور 4 نئے وزرا کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق (ن)لیگ کے حنیف عباسی اور طارق فضل چوہدری، بلوچستان عوامی پارٹی کے خالد مگسی اور متحدہ قومی…

فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائیاں،7خارجی دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(پی ایم این/ویب ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں کرتے ہوئے 7 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ڈیرہ اسمعٰیل خان میں 2…

پنجاب کے 170 تاریخی مقامات کو عالمی سیاحتی مراکز میں تبدیل کرنےکا فیصلہ

لاہور(پی ایم این/خالدمحمود )پنجاب حکومت نےصوبے کے 170 تاریخی مقامات کو عالمی معیارکے سیاحتی مراکز میں تبدیل کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق  سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے تمام مجوزہ منصوبوں کی منظوری دے دی جس کے تحت پنجاب ٹورازم…

حکومت کا 8سے10روپے بجلی سستی کرنے کامنصوبہ

اسلام آباد (پی ایم این/کامرس ڈیسک)وفاقی حکومت نے بجلی 8سے10روپے سستی کرنے کامنصوبہ بنالیا۔ ذرائع کے مطابقمنصوبے کے تحت، قرضوں کی ادائیگی میں 1.3 کھرب روپے کی کمی سے پیدا ہونے والی مالی گنجائش کو استعمال کیا جائے گا تاکہ بجلی کے شعبے میں…

احمد علی اکبر کی شادی، تصاویر جاری

لاہور(پی ایم این/شوبزڈیسک) پاکستانی فلم اور ٹی و  اداکار احمد علی اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ احمد علی اپنی ذاتی زندگی کو میڈیا سے الگ رکھتے ہیں۔ حال ہی میں اداکار نےسوشل میڈیا کانٹینٹ  کریئٹر اور وکیل ماہم بتول سے…

اقتدار سے محرومی کے بعد پی ٹی آئی اپنے زخم چاٹ رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (پی ایم این/جنرل رپورٹر)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی چاہتے تھے فوج ان کی جماعت کا ذیلی ادارہ بن جائے، اقتدار سے محرومی کے بعد پی ٹی آئی اپنے زخم چاٹ رہی ہے، مذموم مقاصد کیلئے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات…

لاہور،میو ہسپتال کے آرتھو وارڈمیں لفٹ گرگئی، 8افرادزخمی

لاہور(پی ایم این/فرمان علی شاہ)لاہور کے میو اسپتال کے آرتھو پیڈک وارڈ کی لفٹ گرگئی جس سے8 افراد زخمی ہوگئے، جن میں 2 افراد کی ہڈی میں فریکچر ہواہے۔لفٹ کا چند روز قبل ہی افتتاح کیا گیا تھا۔ پی ایم این نیوز کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد…