براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پنجاب حکومت کا 189شہروں کیلئے نکاسی آب کامیگاپلان

لاہور(پی ایم این/سپیشل رپورٹ)پنجاب حکومت نے تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبے کے تمام بڑے شہروں میں نکاسی و فراہمی آب کا نیانظام لانے کے لیے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی…

لوئر کرم میں فورسز کا گرینڈ آپریشن،18دہشت گرد گرفتار

راولپنڈی (پی ایم این/ویب ڈیسک)ضلع کرم ایجنسی کے علاقے لوئر کرم میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے، اس دوران 18 دہشت گردوں اور 2 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ لوئر کرم کے علاقوں بگن،…

چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ،پاکستان کو جرمانہ کردیاگیا

لاہور(پی ایم این/سپورٹس رپورٹر )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں نیوزی لینڈ کے خلاف افتتاحی میچ میں پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سنیارٹی کیس، 5 ججز سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (پی ایم این/کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے سنیارٹی کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے منیر اے ملک اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے 49 صفحات پر مشتمل درخواست آئین کے آرٹیکل…

مری سمیت بالائی علاقوں میں شدید برفباری، سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری

لاہور(پی ایم این/ویب ڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے  برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ ملکہ کوہسار مری،  نتھیاگلی اور ایوبیہ میں برفباری ریکارڈ کی گئی جب کہ گلیات کے بالائی مقامات پر6 سے 8 انچ تک برف پڑچکی ہے۔ اس کے علاوہ  استور میں…

وزیراعظم شہباز شریف کی چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات

اسلام آباد(پی ایم این/کورٹ رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے چیف جسٹس کو لاپتا افراد سے متعلق مؤثر اقدامات میں تیزی لانے کی یقین دہانی کرائی۔ سپریم کورٹ آف…

چیمپئنز ٹرافی، افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرادیا

کراچی (پی ایم این/سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60 رنز سے ہرادیا، 321 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 260 رنز ہی بناسکی۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے…

پاکستان میں 29 سال بعد کرکٹ کا بین الاقوامی میلہ سج گیا

کراچی(پی ایم این/سپورٹس ڈیسک)پاکستان میں 29 سال بعد کرکٹ کا بین الاقوامی میلہ سج گیا، چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور ان کی صاحبزادی رکن قومی اسمبلی آصف بھٹو زرداری نے بھی شرکت کی، آخری چیمپئنز ٹرافی میں…

حکومت کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا رمضان پیکیج دینے کا فیصلہ

لاہور(پی ایم این/ویب ڈیسک)حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سےبڑا وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج دینےکی تیاریاں شروع کردیں، وزیراعظم نے رمضان پیکیج کی سمری منظوری کے لیے وفاقی کابینہ میں پیش کرنےکی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نےملکی تارہخ کا سب…

پاکستان اور بحرین کے تعلقات مضبوط ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (پی ایم این/ویب ڈیسک )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بحرین کی مجلس النواب کے اسپیکر جناب احمد بن سلمان ال مسالم  کی قیادت میں 11 رکنی پارلیمانی وفد نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے بحرین کے فرمانروا عزت مآب حمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ…