براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان اور بحرین کے تعلقات مضبوط ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (پی ایم این/ویب ڈیسک )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بحرین کی مجلس النواب کے اسپیکر جناب احمد بن سلمان ال مسالم  کی قیادت میں 11 رکنی پارلیمانی وفد نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے بحرین کے فرمانروا عزت مآب حمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ…

کسی ایک منصوبے کیلئے وفاق سے پیسہ نہیں مانگا، وزیراعلٰی پنجاب

لاہور(پی ایم این/جنرل رپورٹر)وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ یہ کہتے ہیں کہ وزیراعظم شہباز شریف پیسے دے رہے ہیں اور مریم نواز خرچ کر رہی ہے میں نے کسی ایک منصوبے کے لیے بھی شہباز شریف سے پیسے نہیں مانگے، ہر صوبہ وفاق سے پیسہ مانگتا ہے،…

ملک کو نقصان پہنچانے والوں کو معاف نہیں کروں گی، مریم نواز

لاہور(پی ایم این/جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ملک کو بحرانوں سے ہمیشہ نواز شریف نے نکالا، اپنی چھت اسکیم کے تحت گھر کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ کون ہے، جس نے پاکستان میں فتنہ فساد کی سیاست کا…

عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح، ماحول دوست الیکٹرک بسیں لارہے ہیں، مریم نواز

لاہور(پی ایم این/جنرل رپورٹر)وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز نے لاہور میں الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو ریلیف فراہمی ترجیح ہے، عوام کی سہولت کے لیے ماحول دوست الیکٹرک بسیں لا رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا…

طویل خشک موسم کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری

لاہور(پی ایم این/ویب ڈیسک)طویل خشک موسم کے بعد بلوچستان کے مختلف علاقوں میں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ کوئٹہ اورگردونواح میں رات گئے سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ…

آرمی چیف کا دورہ برطانیہ، ریجنل اسٹیبلائزیشن کانفرنس میں شرکت کریں گے

لاہور(پی ایم این/ویب ڈیسک)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر برطانیہ میں موجود ہیں، جہاں وہ رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں منعقدہ ساتویں ریجنل اسٹیبلائزیشن کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اس کانفرنس میں وہ "ابھرتا ہوا عالمی نظام…

لاہور پریس کلب اور کیبی انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ایگریکلچر ڈویلپمنٹ آگاہی ورکشاپ

لاہور(پی ایم این/یاسین مغل )کیبی انٹرنیشنل اور لاہور پریس کلب کے زیر اہتمام سسٹین ایبل ایگریکلچر ڈویلپمنٹ کے لیے صحافیوں کے لیے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کیبی کے کنڑی کوآرڈینٹر پاکستان ڈاکٹر نعیم اسلم، عظمت عباس ڈویلپمنٹ…

انٹرنیٹ کی اسپیڈ کی بہتری کیلئے کوششیں جاری ہیں، شزا فاطمہ

اسلام آباد(پی ایم این/جنرل رپورٹر) وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کی اسپیڈ کی بہتری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ اسلام آباد میں فائیو جی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ کا کہنا…

چیف جسٹس نے کیس منیجمنٹ کمیٹی کی تشکیل نو کردی

اسلام آباد (پی ایم این/کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کی کیس منیجمنٹ کمیٹی کی تشکیل نو کردی۔ چیف جسٹس یحیی خان آفریدی 6 رکنی کمیٹی کے خود سربراہ ہوں گے، 6 رکنی کمیٹی میں 4 جج صاحبان اور ایڈیشنل رجسٹرار بھی شامل ہیں۔…

نواز شریف کو غلط طریقے سے اقتدار سے نکالاگیا،شیرافضل مروت

لاہور(پی ایم این/ویب ڈیسک)رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو غلط طریقے سے اقتدار سے نکالا گیا۔ نجی ٹی وی سماء کے پروگرام ’ ندیم ملک لائیو ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ سابق وزیر…