براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پیپلز پارٹی کے 4 ارکان اسمبلی اور وکلا کے وارنٹ گرفتاری جاری

ملتان (پی ایم این/نمائندہ) جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نےکورونا وبا کے دوران حکومتی  آرڈیننس کی خلاف ورزی اور کار سرکار میں مداخلت کےکیس میں پیپلز پارٹی کے 4 ارکان اسمبلی اور  وکلا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شاہد حسن مغل نے…

پنجاب میں گھروں میں گاڑی دھونے پر پابندی عائد کردی گئی

لاہور(پی ایم این/جنرل رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں گھروں میں گاڑی دھونے پر پابندی عائد  کردی  جبکہ خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔ عدالت کے حکم پرمحکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب نے پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔…

آی ایم ایف کی حدود نہیں کسی مقدمے کاپوچھیں،وزیرقانون

اسلام آباد(پی ایم این/ویب ڈیسک)  وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ  نےکہا ہےکہ  آئی ایم ایف کی حدود نہیں کہ کسی مقدمے کاپوچھیں۔ آئی ایم ایف والےچیف جسٹس سے ملاقات میں کسی مقدمےکا پوچھنے گئےنہ انکی حدود ہے کہ کیسز کے میرٹ پربات کریں۔…

کسی کا کوئی خط نہیں ملا، اگرملا تو وزیراعظم کو بھجوادوں گا،آرمی چیف

اسلام آباد(پی ایم این /ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ  انہیں کسی کا کوئی خط نہیں ملا وزیراعظم ہاؤس میں ترک صدر کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ مجھے…

اسلام آباد ہائیکورٹ: جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز سے قانونی امورکی ذمہ داری واپس

اسلام آباد (پی ایم این/ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق سے قانونی امور کی ذمہ داری واپس لے لی گئی۔ ایڈیشنل جج جسٹس راجہ انعام امین منہاس اسلام آبادہائی کورٹ کےقانونی امورکےجج مقرر کردیے…

ٹرانسفر ججز کو نئے حلف کی ضرورت نہیں، ہائیکورٹ کے ججز کی سینیارٹی تبدیلی کیخلاف ریپریزنٹیشن مسترد

اسلام آباد (پی ایم این/ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 5 ججز کی ریپریزنٹیشن پر فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے ججزکی سینیارٹی تبدیل کرنے کے خلاف 5 ججزکی ریپریزنٹیشن مسترد کردی۔ فیصلے میں تین…

اسلام آباد ہائیکورٹ،جسٹس گل حسن بطور ایکٹنگ جج تعینات

اسلام آباد(پی ایم این/ویب ڈیسک)چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو بطور ایکٹنگ جج سپریم کورٹ تعینات کرنے کی منظوری دی گئی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی بطورایکٹنگ جج سپریم کورٹ تقرری آرٹیکل181کے تحت کی…

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے 6 ججز کے ناموں کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پی ایم این/ویب ڈیسک)جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے 6 ججز کے ناموں کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ میں 8 نئے ججوں کے تقرر پر غور کیا گیا۔ …

پی ٹی آئی کی یوم سیاہ کی کال عوام نے مسترد کردی، عطا تارڑ

لاہور(پی ایم این/جنرل رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا یوم سیاہ بری طرح ناکام ہوگیا اور ایک آدمی بھی باہر نہیں نکل سکا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں…