براؤزنگ زمرہ
پاکستان
ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
لاہور(پی ایم این/ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا موسمی نظام ملک میں داخل ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گوجرانوالہ، راولپنڈی اور پوٹھوہار ڈویژن سمیت متعدد اضلاع میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔
محکمہ…
دھی رانی پروگرام کے تحت اجتماعی شادیاں،دوسرے مرحلے کیلئے درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا
لاہور(پی ایم این/جنرل رپورٹر)بیٹیوں کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پیار، پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 1500 اجتماعی شادیوں کا پہلا مرحلہ مکمل جبکہ دوسرے مرحلے کیلئے درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا۔
پنجاب دھی رانی پروگرام…
ریگولر بینچ کے پاس آئینی تشریح کا اختیار نہیں، جسٹس محمدعلی مظہر کا نوٹ
اسلام آباد( پی ایم این/کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر کا کہنا ہے کہ قوانین کے آئینی ہونے یا نہ ہونے کا جائزہ صرف آئینی بینچ لے سکتا ہے۔ ریگولر بینچ کے پاس آئینی تشریح کا اختیار نہیں۔
سپریم کورٹ میں بینچز کے…
فلسطین کا دو ریاستی حل ہی واحد قابل عمل آپشن ہے، اسحاق ڈار
اسلام آباد(پی ایم این/ویب ڈیسک)
پاکستان اور ایران نے غزہ کو خالی کرانے امریکی اور اسرائیلی تجویز کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے دو ریاستی حل کو ہی واحد قابل عمل آپشن قرار دیدیا۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ایرانی ہم منصب سید…
لاہورہائیکورٹ میں جوڈیشل کمیشن نے تعیناتیوں کیلئے نامزدگیاں 13 فروری تک طلب کرلیں
لاہور(پی ایم این/جنرل رپورٹر)
لاہورہائیکورٹ میں مزید4ججزتعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن نے نامزدگیاں 13 فروری تک طلب کرلیں۔
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 4ایڈیشنل ججزپنجاب کی ضلعی عدلیہ سے لئے…
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز،7خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
راولپنڈی(پی ایم این/ویب ڈیسک)
آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوامیں سیکیورٹی فورسزکےدوآپریشنز کئے گئے جس کے نتیجے میں 7خوارج ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں…
بحری شعبے میں غیر روایتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات نا گزیر ہیں،خواجہ آصف
لاہور(پی ایم این/ویب ڈیسک)
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بحری شعبے میں غیر روایتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات نا گزیر ہیں۔
پاک بحریہ کی امن مشقوں کے تیسرے روز امن ڈائیلاگ کی تقریب سےخطاب میں خواجہ آصف نے کہا…
ورلڈ گڈ گورننس سمٹ، وزیراعظم کل متحدہ عرب امارت جائیں گے
اسلام آباد(پی ایم این)
وزیراعظم شہباز شریف ورلڈگورنمنٹس سمٹ میں شرکت کیلئے کل دو روزہ دورےپر متحدہ عرب امارات جائیں گے۔
شہباز شریف سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و…
صدر آصف زرداری پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر تعزیت کیلئے پرتگال روانہ
اسلام آباد(پی ایم این)صدر مملکت آصف زرداری پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر تعزیت کے لیے پرتگال روانہ ہوگئے۔
صدرمملکت لزبن میں پرنس کریم آغا خان کے صاحبزادے اور اسماعیلی کمیونٹی کے 50 ویں امام پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات کریں گے۔…
پی ٹی آئی کا بھی جوڈیشل کمیشن اجلاس ملتوی کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد(پی ایم این)تحریک انصاف نے بھی جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا۔
تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو