براؤزنگ زمرہ

پاکستان

جیل میں داخلے سے کیوں روکا؟ فیصل چودھری کی اڈیالہ حکام سے تلخ کلامی

 راولپنڈی: اڈيالہ جیل میں داخلے سے روکنے پر بانی پی ٹی آئی  کے وکیل فیصل چودھری اور جیل حکام میں تلخ کلامی ہوگئی جیل میں داخل ہونے سے روکے جانے پر فیصل چودھری نےجیل حکام کوگالیاں بھی دیں۔ اس حوالے سے فیصل چودھری کا کہنا تھا کہ آج 9…

محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شب برات کےموقع پر 14 فروری  جمعہ  کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 15 شعبان کو…

۔جوڈیشل کمیشن نےلاہور ہائیکورٹ کیلئے 9 ایڈیشنل ججز کی منظوری دے دی

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن  نے لاہور ہائی کورٹ کے لیے 9 ایڈیشنل ججز کی منظوری دے دی۔ جوڈیشل کمیشن نے ایڈیشنل ججز کے لیے خالد اسحاق، چوہدری سلطان محمود، جواد ظفر، سردار اکبر علی ڈوگر، اویس خالد اور ملک جاوید اقبال کےناموں کی منظوری دی۔…

رمضان شوگر ملز کیس، عدالت نے شہباز شریف اورحمزہ شہباز کوبری کردیا

لاہور:انسداد بدعنوانی عدالت ( اینٹی کرپشن کورٹ) نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو بری کر دیا۔ اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سردار اقبال ڈوگر نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا اور عدالت نے…

عون چوہدری سے ملاقات کیوں کی؟ پی ٹی آئی رہنماعاطف خان پر پھٹ پڑے

پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کی عون چوہدری سے ملاقات کی تصاویر سامنے آنے پر پارٹی رہنماؤں نے انہیں ہدف تنقید بنالیا۔  ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئیر رہنما عاطف خان کی ملاقات کی تصویر پارٹی کے واٹس ایپ گروپ پر شیئر کی گئی۔ عاطف…

بھارت کی معروف آر جے اور سوشل میڈیا انفلو ئنسر سمرن سنگھ کی لاش برآمد

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ریڈیو میزبان سمرن سنگھ گڑگاؤں (گروگرام) میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی سمرن سنگھ کی لاش بدھ کی…

ایک اور اہم اعزاز :ملالہ یوسفزئی کی جدوجہد کو جاپان کے تعلیمی اداروں کےنصاب میں شامل کر لیا گیا

توکیو ( مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کی سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ، پاکستانی ملالہ یوسفزئی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق  جاپان کے تعلیمی اداروں میں امن، تعلیم اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے آگاہی کے لیے ملالہ…

شہید بینظیر بھٹو کی 17 ویں برسی ،ماڈل ٹاؤن میں تقریب کا انعقاد

ماڈل ٹاؤن  میں سابق وزیر اعظم شہید بینظیر بھٹو کی 17 ویں برسی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں مرکزی رہنما پیپلزپارٹی نوید چوہدری نے خصوصی شرکت کی، شہید بی بی کے ایصال ثواب کیلئے دعا اور قرآن خوانی بھی کی گئی۔ تقریب میں…

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈنے اُردو کی درسی کتب کی منظوری دے دی

 پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے سال 2025-26 کے لیے اردو کی درسی کتب کی منظوری دے دی. نویں جماعت کے نئے نصاب کے مطابق وز پبلشر کی اردو لازمی کی کتاب کی منظوری دی گئی ہے۔ وز پبلشر کی اردو کی کتاب کو بیسٹ مینول اسکرپٹ کا اعزاز بھی…