براؤزنگ زمرہ
پاکستان
شہر میں ڈاکو راج؛ مختلف جرائم کی 320 وارداتیں رپورٹ
شہر میں سٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے، بیشتر علاقوں میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف جرائم کی 320 وارداتیں رپورٹ ہوئیں ۔
پولیس کے مطابق چوروں نے مختلف علاقوں کے 7گھروں سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اوردیگر سامان چرا…
پاؤں میں شدید تکلیف، ڈاکٹروں کا مولانا فضل الرحمان کو مکمل آرام کا مشورہ
ے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیدیا ہے ۔
ترجمان جے یو آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہے، ان کے پاؤں میں شدید تکلیف ہے، چیکپ کرنے والے ڈاکٹروں…
پنجاب پولیس کے حساس علاقوں میں ڈیوٹی کرنیوالے افسران کیلئےاچھی خبر
پنجاب پولیس کے حساس علاقوں میں ڈیوٹی کرنے والے افسران کے لیے خوشخبری، پولیس حکام نے افسران کی حفاظت کے لیے 21 بلٹ پروف سنگل کیبن ڈالے خرید لیے ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق، ان تمام ڈالوں کی قیمت 19 کروڑ 20 لاکھ روپے ہے اور ہر ایک ڈالے کی…
سنچورین ٹیسٹ، جنوبی افریقہ کے 153 پر 4 آؤٹ
پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز جنوبی افریقہ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے, جنوبی افریقہ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنا لئے ہیں، ایڈم مارکرم 73 اور ڈیوڈ13رنز پر کھیل رہے ہیں۔
دوسرے روز کھیل کا آغاز ایڈن مارکرم نے 47 اور ٹمبا باؤما نے…
لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش ،موسم مزید سرد ہو گیا
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بوندا باندی سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید 10 فیصد بارش کا امکان ہے۔
اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے استعفیٰ دے دیا
اسکاٹ لینڈ) پی ایم این )سکاٹش نیشنل پارٹی کے رہنما حمزہ یوسف وزیرِ اعظم بننے کے لگ بھگ ایک برس بعد عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔
حمزہ یوسف نے اپنی سرکاری رہائش گاہ کے باہر ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنے استعفے کا اعلان کیا جہاں سے انھوں نے…
شہباز شریف کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات
ریاض (پی ایم این) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
وزیراعظم شہباز شریف محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر افطار ڈنر میں شریک ہوئے۔
افطار کے بعد دو طرفہ تعلقات پر بات ہوئی۔ وفد کے ہمرا ملاقات…
صوبائی حکومت کی عوام پر توجہ نہیں، سینیٹر فیصل سبزواری
کراچی (پی ایم این)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے پورے سندھ میں رینجرز کو یکساں اختیارات دینے کا مطالبہ کردیا۔
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صرف کراچی میں رینجرز کو اختیارات دینے سے جرائم نہیں رکیں…
ساری قوم کو پتہ ہے کہ جنرل عاصم منیر ملک چلا رہا ہے ، عمران خان
اسلام آباد (پی ایم این)سابق وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف نے مجھے توڑنے کے لیے توشہ خانہ ریفرنس میں بشری بی بی کو سزا دلوائی۔
عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری اس بیان…
عمران خان نے خوف اور مایوسی کی کیفیت میں الزام عائد کیا، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
اسلام آباد (پی ایم این)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے عمران خان کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم کا بیان خوف اور مایوسی سے نکلا ہے۔
انھوں نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ الزامات بغیر کسی شواہد کے…