براؤزنگ زمرہ

پاکستان

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہردیا گیا، عمران کا دعویٰ

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اڈیالا جیل میں کیس کی سماعت کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالا میں زہردیا گیا۔ اڈیالا جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی نے دعویٰ…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججز کو مشکوک خطوط موصول

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سمیت 8 ججز کو مشکوک خطوط موصول ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک جج کے اسٹاف نے خط کھولا تو اس کے اندر پاؤڈر موجود تھا۔ اسلام آباد پولیس کے ایکسپرٹس کی ٹیم اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ…

مخصوص نشستوں پر اپوزیشن اراکین کو حلف نہیں لینے دیں گے، علی امین گنڈاپور

پشاور (ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کر دیے ہیں ادھر وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وہ صوبے میں مخصوص نشستوں پر اپوزیشن اراکین کو حلف نہیں لینے دیں گے۔ آج خیبرپختونخوا میں…

بجلی کی قیمت میں 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بجلی کی قیمت میں 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری ہوگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین سے اضافی وصولیاں…

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل

اسلام آباد  (ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو توشہ خانہ کے مقدمے میں دی گئی سزا کو معطل کرتے ہوئے انھیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاورق کی سربراہی…

تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی

اسلام آباد  (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کی جانب سے عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت کے خط پر جسٹس (ر) تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی۔ اس سے قبل 30 مارچ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے الزامات…

عمران خان سے جیل میں علی امین گنڈاپور کی ملاقات

راولپنڈی  (ویب ڈیسک) علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی سے ایک گھنٹے تک ملاقات کی اور یہ ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی۔ زرائع رپورٹ کے مطابق  ملاقات میں پارٹی معاملات اور صوبے کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت کے معاملے پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس

اسلام آباد  (ویب ڈیسک) پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے سات رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد  (ویب ڈیسک)  اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو جہلم اراضی سکینڈل میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے کہا کہ نیب نے شواہد کے لیے بعد میں…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں مسلمان شب قدر کی تلاش میں اعتکاف کی نیت سے معتکف ہوگئے

 (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا  بھر میں لاکھوں مسلمان آج مساجد میں سنت اعتکاف کی نیت سے معتکف ہوگئے۔ آج نماز مغرب سے قبل مساجد میں سنت اعتکاف کی نیت سے معتکف ہوئے۔ ملک بھر کی مساجد میں معتکف حضرات کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ رمضان…