براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں 1050 پوائنٹس کی کمی
کراچی:(ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے انڈیکس میں 1050 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد انڈیکس 64700 کی سطح پر آگیا ہے۔
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان پاکستان کی…
صدر مملکت آصف علی زرداری کا اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد:(ویب ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
صدرمملکت نے یہ فیصلہ درپیش معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا۔
صدر آصف زرداری کے فیصلے کا مقصد ملک میں دانشمندانہ مالیاتی انتظام کی حوصلہ افزائی کرناہے۔…
کیلے اورپیاز کی برآمد پر عارضی طورپر 15 اپریل 2024 تک پابندی عائد
وفاقی کابینہ نے کیلے اورپیاز کی برآمد پر 15 اپریل 2024 تک پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت نئی منتخب وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورتحال پر غور کیا گیا اور اہم فیصلے کیے گئے۔
وفاقی…
ملکی تاریخ میں پہلی بار سویلین حکومت میں سینیٹ غیر فعال ہوگیا
ملکی تاریخ میں پہلی بار سویلین حکومت میں سینیٹ غیرفعال ہوگیا۔
(ویب ڈیسک)
الیکشن کمیشن کے مطابق 2018 میں منتخب ہونے والے 52 سینیٹرگزشتہ روز ریٹائر ہوگئے جس کے بعد 48 نشستوں پر انتخابات کرائے جائیں گے
ریٹائر ہونے والے 52 سینیٹرز میں…
وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ، وزارتوں کا اعلان ہوگیا
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کیلئے وزارتوں کا اعلان کردیا گیا۔
نئی وفاقی کابینہ میں شامل وزراء کو قلمدان سونپ دیے گئے، خواجہ محمد آصف کو دفاع کے ساتھ دفاعی پیداوار اور ایوی ایشن کے محکموں کا قلمدان بھی دیا…
عام آدمی مہنگائی میں پس گیا، اشرافیہ کو سبسڈی دی جارہی، جلد ختم کریں گے: وزیراعظم
اسلام آباد: (پی ایم این) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ عام آدمی مہنگائی میں پس گیا اور اشرافیہ کو سبسڈی دی جارہی جس کو جلد ختم کریں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب کے لئے اعزاز…
وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا پہلا اجلاس، ملکر ملک کو مشکلات سے نکالنے کا عزم
اسلام آباد: (پی ایم این) وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کابینہ ارکان کو مبارکباد دی، شہبازشریف نے کابینہ ارکان کو اپنے اپنے شعبوں میں بہترین کام کرنے کی ہدایت کی۔
شہبازشریف…
سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخاب کے لیے پولنگ 2 اپریل کو ہو گی،الیکشن کمیشن
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے الیکشن کے لیے شیڈول جاری کر دیا، اعلان کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اس الیکشن میں حصہ لینے کے خواہشمند افراد پیر سے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ اور صوبائی الیکشن کمشنرز کے دفاتر…
وقت کا ضیاع برداشت نہیں کروں گا، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ’اب یا کبھی نہیں‘ کا مرحلہ آگیا ہے، وقت کا ضیاع برداشت نہیں کروں گا۔ قرض کی نہیں اب سرمایہ کاری کی بات کروں گا۔
وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کا…
لاہور میں ماہ رمضان کا چاند نظر آگیا
لاہور:(ویب ڈیسک) لاہور میں ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بروز منگل کو پاکستان بھر میں سرکاری طور پر روزہ رکھا جائے گا۔