براؤزنگ زمرہ

پاکستان

سود کی وجہ سے امیر اور غریب کے درمیان فرق بڑھتا ہے، مشیر خزانہ

کراچی:(ویب ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ سود کی وجہ سے امیر اور غریب کے درمیان فرق بڑھتا ہے۔ اسلامک فنانس ایکسپو کانفرنس سے خطاب کے دوران مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اسلامک فنانس میں ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھا دیا ہے جب…

شہباز شریف نے معاشی صورتحال کو خطرناک ترین قرار دے دیا

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے معاشی صورتحال کو خطرناک ترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت رہی تو آئندہ برس قرض پر سود کی ادائیگی کے بعد مزید قرض لینا پڑے گا۔ ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئندہ سال دفاع،…

بااختیار پارلیمنٹ کے معاملے میں کوئی سودے بازی قبول نہیں، آصف زرداری

کراچی:(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بااختیار پارلیمنٹ اور عوامی حق حاکمیت کے معاملے میں کوئی سودے بازی قبول نہیں، تمام جماعتیں 18 ویں ترمیم کی حفاظت کریں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 54 ویں…

سعودی ڈیولپمنٹ بینک اور اسٹیٹ بینک کے درمیان 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کا معاہدہ

کراچی:(ویب ڈیسک) سعودی ڈیولپمنٹ بینک اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے درمیان ڈپازٹ معاہدہ طے پاگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے جاری کردہ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب اور حکومت پاکستان کے درمیان ایک ڈپازٹ معاہدے…

رانا شمیم کو بطور جج دی گئیں مراعات واپسی کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو بطور جج دی گئیں مراعات واپسی کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جج گلگلت بلتستان رانا شمیم کے…

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد حکومت کو سینیٹ میں بھی کامیابی، تین بلز منظور

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) حکومت کو سینیٹ میں کامیابی مل گئی اور تین بلز ایوان سے منظور کرانے میں کامیاب ہوگئی جن میں ہائر ایجوکیشن کمیشن بل، صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کا بل اور قومی احتساب ترمیمی بل 2021 شامل ہیں۔ صادق سنجرانی کی زیر صدارت…

سلیکٹرز کے کاندھوں پرسوار ہوکر ملک میں تبدیلی نہیں تباہی لائی گئی، بلاول بھٹو

نوشہرہ:(ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس ملک میں سلیکٹرز کے کاندھوں پرسوار ہوکر تبدیلی نہیں بلکہ تباہی لائی گئی لیکن اب ستر سالہ کھلاڑی کا وقت ختم اور نوجوانوں کا وقت شروع ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق…

کملا ہیرس امریکا کی پہلی خاتون صدر، مدت 1 گھنٹہ 25 منٹ

امریکا کی پہلی خاتون صدر کملا ہیرس سے صدارتی ذمے داریاں واپس لے لی گئیں۔ کملا ہیرس نے صدر جو بائیڈن کے میڈیکل چیک اپ کے دوران صدارت کا عہدہ سنبھالا تھا، وہ 1 گھنٹہ 25 منٹ تک عہدے پر فائز رہیں۔ اس طرح امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے امریکا…

ملک میں مہنگائی کی شرح 18.34 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان مسلسل جاری ہے اور ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 1.07 فیصد مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں…

کلبھوشن سے متعلق بل اسے بھارت بھیجنے کا راستہ نہیں، شہزاد اکبر

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ کلبھوشن سے متعلق بل سزا پر عمل درآمد کا راستہ ہے کلبھوشن کو نکالنے کا راستہ نہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں…