براؤزنگ زمرہ
پاکستان
شہباز شریف نے تمام وزارتوں کے اہداف مقرر کردئیے، عطا تارڑ
لاہور (ویب ڈیسک)لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے چند دن پہلے تحریری طور پر تمام وزارتوں کو اہداف کا دستاویز ارسال کر دیا تھا اس میں قلیل مدتی اور طویل مدتی دونوں اہداف شامل ہیں۔ وزارتوں سے…
اسی ہزار روپے میں میٹرک کے امتحانی سینٹرز بیچے گئے، وزیرتعلیم
(ویب ڈیسک) وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور میں میٹرک کے امتحانات کے دوران 80 ہزار روپے میں امتحانی سینٹرز بیچے گئے۔
لاہور میں میٹرک کے امتحانات کے دوران امتحانی مراکز میں بڑے پیمانے پر نقل کی شکایات سامنے آئی…
پی ٹی آئی کا سندھ میں ہونیوالے سینیٹ انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
کراچی(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی نے سندھ میں ہونے والے سینیٹ انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اس وقت اجتماعی قبر میں دفن ہونے جارہی ہے۔ ہم نے عام انتخابات میں 180 سے زائد نشستوں پر کامیابی حاصل کی مگر…
پی ٹی آئی کا انکوائری کمیشن کی تشکیل چیلنج کرنے کا اعلان
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججوں کے خط کی تحقیقات کیلئے سابق چیف جسٹس آف پاکستان تصدق حسین جیلانی پر مشتمل ایک رکنی انکوائری کمیشن کی بنانے کی منظوری دی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف نے سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی…
جسٹس تصدیق حسین جیلانی ہائی کورٹ ججز کے الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن کے سربراہ مقرر کر دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان کی وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے آئی ایس آئی اور دیگر خفیہ اداروں کی عدالتی امور میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے اور سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس تصدق…
گوجرانوالہ میں نو مئی کے حملوں میں ملوث 51 ملزمان کو پانچ، پانچ سال قید کی سزا
گوجرانوالہ (ویب ڈیسک)گوجرانوالہ میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے گذشتہ سال نو مئی کو راہوالی کینٹ چیک پوسٹ پر حملے کے مقدمے میں مختصر فیصلہ سنایا ہے۔ جس کے مطابق رکن پنجاب اسمبلی کلیم اللہ خان سمیت 51 ملزمان کو پانچ، پانچ سال قید کی…
شہباز شریف کی چین کو یقین دہانی، بشام جیسا واقعہ دوبارہ نہیں ہوگا
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بشام میں چینی انجینیئرز پر حملے میں ملوث عناصر پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کو آگے بڑھتا نہیں دیکھنا چاہتے۔
کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ 26 مارچ کو بشام میں…
پاکستانی فوج کی معاشی بحالی کے لیے حکومتی اقدامات میں معاونت کی یقین دہانی
اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں انسداد بجلی چوری پالیسی، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جدید بنیادوں پر تشکیل نو، بجلی چوری کے مکمل خاتمہ کے لیے سمارٹ میٹرز کی تنصیب اور کرپٹ افسران کے خلاف سخت…
کارکنوں کے دباؤ پر پی ٹی آئی نے بھکر ضمنی الیکشن کے لیے افضل ڈھانڈلہ کا ٹکٹ واپس لے لیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی نے پارٹی کارکنوں کے دباؤ کے بعد بھکر سے ضمنی الیکشن کے لیے افضل ڈھانڈلہ کا ٹکٹ کینسل کر دیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری اپنی کی…
شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین پر پابندی عائد کردی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے سرخ قالین پر پابندی عائد کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔…