براؤزنگ زمرہ

پاکستان

مری روڈ کی توسیع اور بحالی کامنصوبہ،550ملین خرچ ہوں گے

لاہور(پی ایم این/خالدمحمود)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے مری کے مال روڈ کی تاریخی خوبصورتی بحال کرنے کی ہدایت کردی ، توسیع اور بحالی کے منصوبے پر پانچ سو پچاس ملین روپے خرچ ہونگے ۔ مری تاریخی طرز تعمیر بحالی منصوبہ ایک سال کےعرصہ…

جدید جنگی رجحانات کے مطابق پاک فوج کی تربیت کا عمل جاری ہے،آرمی چیف

راولپنڈی (پی ایم این/ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جنگ کے جدید رجحانات کے مطابق پاک فوج کی تربیت کا عمل جاری ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے…

20ارب کا رمضان پیکیج، وزیراعظم نے اجراء کردیا

اسلام آباد(پی ایم این/ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے 20 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا اجراء کردیا۔ رمضان ریلیف پیکج کے اجرا کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ پیکج سے 40 لاکھ خاندان اور 2 کروڑ افراد مستفید ہوں گے ، 40…

پنجاب میں پہلی مرتبہ دیہی خواتین کیلئے خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ

لاہور(پی ایم این/خالدمحمود )ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں دیہی خواتین کی سفری سہولیات کیلئے پنجاب حکومت نے خصوصی بسیں چلانے کافیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے  دیہی خواتین کی ٹرانسپورٹیشن کیلئے انٹر ویلیج ٹرانسپورٹ…

رمضان المبارک کا آغاز، ملک بھر میں تراویح کا اہتمام

لاہور(پی ایم این/رپورٹ:نازیہ اعظم)ملک بھر میں رحمتوں اور برکتوں کے مہینے رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا۔ کراچی، اسلام آباد، ملتان اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں رمضان المبارک کا چاند نظر آیا، جس کے مناظر کیمرے کی آنکھ نے  محفوظ…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ مذاکرات مکمل، گرین بجٹنگ پر اہم پیش رفت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات کامیابی سے مکمل ہو گئے ہیں، جس میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے ماحول دوست اقدامات کو یقینی بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق،…

مریم نواز کا جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان

لاہور(پی ایم این/خالدمحمود)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا۔ مریم نواز نے کہا کہ مفت علاج ہر مریض بچے کا حق ہے، ریاست اپنا فرض ضرور نبھائے گی، ٹرانسپلانٹیشن کارڈ کے بعد مریض…

جیل ٹرائل میں کاغذ کا ٹکڑا تک نہیں لے جانے دیا جاتا، وکیل، پھر خط کہاں سے آتے ہیں؟ جج

اسلام آباد(پی ایم این/ویب ڈیسک)سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی جس دوران بانی پی ٹی آئی کے وکیل عزیر بھنڈاری نے دلائل دیے۔…

وفاقی کابینہ میں 4 نئے وزرا شامل کیے جانے کا امکان

لاہور (پی ایم این/ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نےکابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا  اور 4 نئے وزرا کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق (ن)لیگ کے حنیف عباسی اور طارق فضل چوہدری، بلوچستان عوامی پارٹی کے خالد مگسی اور متحدہ قومی…

فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائیاں،7خارجی دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(پی ایم این/ویب ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں کرتے ہوئے 7 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ڈیرہ اسمعٰیل خان میں 2…