براؤزنگ زمرہ
پاکستان
ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ کریں گے،مولانا فضل الرحمان
(ویب ڈیسک)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ان کی جماعت پاکستان کے تمام صوبوں میں عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کے خلاف تحریک چلائے گی۔
ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ جے یو آئی نے 8 فروری کے انتخابات کے…
یہ خط نہیں چارج شیٹ ہے، چیئرمین بیرسٹر گوہر
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے خط پر سپریم کورٹ لارجر بینچ تشکیل دے کر سماعت کرے، یہ ججز کے خط نہیں، چارج شیٹ ہے۔
اسلام آباد میں رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب کے ہمراہ پریس کانفرنس سے…
وزیر اعظم کی بشام واقعہ کی مشترکہ تحقیقات کی ہدایت
اسلام آباد (ویب ڈیسک) بشام میں چینی انجینیئرز پر خود کش حملے کے واقعے پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں واقعے کی مشترکہ تحقیقات کی ہدایت کی ہے۔
وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزرا ءاور آرمی چیف سمیت…
عدالتی امور میں خفیہ اداروں کی مداخلت کا الزام، سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس
اسلام آباد (ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججوں کی جانب سے عدالتی معاملات میں خفیہ اداروں کی مداخلت کے الزامات کے بعد پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے طلب کیا گیا عدالت عظمیٰ کا فل کورٹ اجلاس جاری ہے۔
اجلاس میں سپریم کورٹ…
6ججز کا عدالتی امورمیں مداخلت پرسپریم جوڈیشل کونسل کولکھا گیا خط سامنے آ گیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک)ہائیکورٹ کے 6ججز کا عدالتی امورمیں مداخلت پرسپریم جوڈیشل کونسل کولکھا گیا خط سامنے آ گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز نے امورمیں مداخلت پر جوڈیشل کنونشن بلانے کامطالبہ کردیا۔
خط میں کہا گیا کنونشن بلانے سے…
عمران خان کا 9 مئی پر چیف جسٹس سے تحقیقات کا مطالبہ
راوالپنڈی (ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ مقدمے کی سماعت کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مطالبہ کیا کہ 9 مئی کے واقعات سے متعلق کہ پی ٹی آئی کی 25 مئی کی پٹیشن کو…
میرے بچوں کی فیس معاف نہ کریں،احمد چیمہ کا گورنر کو خط
لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر احد چیمہ نے ایچیسن کالج لاہور میں زیر تعلیم اپنے بچوں کی فیس معاف نہ کرنے کیلئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو خط لکھ دیا۔
خط میں احد چیمہ نے کہا کہ ایچیسن کالج میں زیرتعلیم اپنے بچوں کی چھٹی کے معاملے کے حوالے سے…
پی آئی اے بورڈ نے ادارے کی تنظیم نو اور نجکاری کی منظوری دے دی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی ائیر لائن پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ادارے کی تنظیم نو اور نجکاری کی منظوری دے دی۔
پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اعلامیے کے مطابق بورڈ کا 83 واں اجلاس 25 مارچ کو ہوا جس میں پی آئی اے کی تنظیم نو…
شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک
شانگلہ (ویب ڈیسک) کے پی کےشانگلہ کے علاقے بشام میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی چینی انجینیئرز کی گاڑی سے ٹکرادی جس کے نتیجے میں 5 چینیوں سمیت 6 افرا د ہلاک ہوگئے۔
ڈی آئی جی مالاکنڈ کے مطابق گاڑی اسلام آباد سےکوہستان جارہی…
چینی باشندوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنانا شازش ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد (ویب ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کا شانگلہ بشام کے مقام پر مسافر وین پر خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ چینی باشندوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنانا گھناؤنی…