براؤزنگ زمرہ
پاکستان
چھ گھنٹے تک دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں، آبادی میں شدید خوف وہراس پھیل گیا
تربت (ویب ڈیسک)تربت ایئرپورٹ اور نیول بیس کے قرب و اقع آبادی میں اس حملے کی وجہ سے شدید خوف وہراس پھیل گیا۔
آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی تربت میں پاکستان بحریہ کے ائیر بیس پی این ایس صدیق پر حملے…
عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت 2 اپریل تک ملتوی
راولپنڈی (ویب ڈیسک)اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب گواہ سیکشن آفیسر کیبنٹ جمیل احمد کے بیان پر جرح مکمل ہو گئی ہے۔
ریفرنس کی سماعت 2 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔ ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت اسلام اباد کے جج ناصر…
ایچیسن کالج کے پرنسپل مستعفی،گورنر ہاؤس کی جانب سے دباؤ ڈالا گیا،مائیکل تھامسن
لاہور (ویب ڈیسک) احد چیمہ نے اپنے بچوں کی فیس معافی کے لیے لاہور کے ایچیسن سکول پر دباؤ ڈالنے کے الزام کو مسترد کیا ہے۔ کہا کہ انھوں نے پرنسپل سے انفرادی فائدے کے بجائے پالیسی کی سطح پر تبدیلیوں کا مطالبہ کیا تھا۔
جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے…
بلوچستان کے ضلع کیچ کے ہیڈکوارٹر میں مسلح افراد کا حملہ، مجید بریگیڈ نے ذمہ داری قبول کر لی
کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کیچ کے ہیڈکوارٹر میں مسلح افراد نے ایک بڑا حملہ کیا ہے۔
کمشنر سعید عمرانی نے اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ حملہ ایئرپورٹ کے قریب کیا گیا ہے۔ انھوں بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے اپنی کارروائی کا آغاز…
پاکستان میں صحافیوں کے ساتھ کیا ہوا، اِس پر کتابیں لکھی جاسکتی ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو جاری نوٹسز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ پاکستان میں میڈیا اور صحافیوں کے ساتھ کیا ہوا، اس پر تو کتابیں لکھی جاسکتی ہیں۔
چیف…
ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے بعد دیگر عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے بھی فنڈنگ کی راہ ہموار ہونے لگی ہے۔
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دیدی ہے۔
عالمی بینک کے کنٹری…
شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی دوبارہ تشکیل دیدی
اسلام آباد (ویب ڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی کی صدارت پر تنازع کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے اسے دوبارہ تشکیل دیتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو اس کی صدارت سونپ دی ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب ای سی سی کے چیئرمین وزیر خزانہ محمد…
چوہدری پرویز الٰہی کا معائنہ کے پی کے ڈاکٹروں سے کروانے کے مطالبہ
(ویب ڈیسک) عظمیٰ بخاری نے بیرسٹر سیف کو اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر الزام لگانے سے قبل اڈیالہ جیل حکام کی رپورٹ پڑھ لیتے۔
اس سے قبل بیرسٹر سیف نے مطالبہ کیا ہے کہ اڈیالا جیل میں قید چوہدری پرویز الٰہی کا طبی…
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر قائم مقدمات ختم کرنےکیلئے کمیٹی قائم
پشاور (ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر قائم مقدمات ختم کرنے کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی۔
خیبر پختونخوا کے وزیر قانون آفتاب عالم کے مطابق کمیٹی کے سربراہ آئی جی خیبر پختونخوا اخترحیات خان ہیں۔
آفتاب عالم کے مطابق…
ماسکو میں کنسرٹ کے دوران حملہ،داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
ماسکو (ویب ڈیسک)روس کے ماسکو کے کروکس سٹی ہال میں راک کنسرٹ کے دوران حملے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک سو 43سے زائد ہو گئی،جبکہ ایک سو 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔
غیر ملکی…