براؤزنگ زمرہ

پاکستان

ہرنائی میں 12 کان کنوں کی ہلاکت، کان پر کام کرنے والے تین افراد اغوا

کوئٹہ  (ویب ڈیسک)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ضلع ہرنائی میں کوئلے کی ایک کان میں 12 کان کنوں کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ کوئٹہ پریس کلب کے باہر یہ مظاہرہ پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام کیا گیا۔ مظاہرے سے خطاب کرتے…

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) شہباز شریف نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی کے ساتھ ساتھ معاشی تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ بطور وزیراعظم ان کے پچھلے دور میں سعودی عرب نے پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری کے لیے کلیدی…

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے اپیلوں پر سماعت 25 مارچ کو مقرر کردی

پاکستان کی سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کے لیے 25 مارچ کو مقرر کردی ہیں۔ انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رُکنی بینچ کرے گا۔ بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی،…

صدر آصف علی زرداری نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کردیا

پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے یومِ پاکستان 23 مارچ اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90، 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی ہے۔ ایوانِ صدر کے مطابق سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں، زنا، چوری، ڈکیتی، اغوا…

ریکوڈک منصوبہ بلوچستان اور علاقے کی ترقی کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبہ بلوچستان اور علاقے کی ترقی کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ وزیراعظم سے بیرک گولڈ کمپنی کے وفد نے سی ای او مارک برسٹوو کی سربراہی میں ملاقات کی جس میں انہیں ریکو ڈک منصوبے کی پیش رفت پر بریفنگ دی…

کیش بیلنس بہتر ہے، حکومت تمام قرض بروقت ادا کرے گی، وزیر خزانہ

وزیرخزانہ محمد اورنگ زیب نے کہا ہے کہ کیش بیلنس بہتر ہے، حکومت تمام قرض بروقت ادا کرے گی اور ان ادائیگیوں سے پاکستانی کرنسی پر دباؤ نہیں پڑے گا۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ پاکستان رواں سال 300 ملین ڈالرز کے پانڈا بانڈز جاری کرے گا اور یہ…

وزیراعظم خود فارم 47 والے ہیں ،علی امین کا صحافی کو جواب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے وزیراعظم شہباز شریف خود فارم 47 والے ہیں ان سے انتخابی دھاندلی پر کیا بات کروں۔ ضمانت کے لیے عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا…

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی اہلکاروں کے قافلے پر خودکش حملہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں  (ویب ڈیسک) پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں فوجی قافلے پر حملے کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ گزشتہ روز جمعرات کو پیش آیا۔ فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر…

شوکت صدیقی ریٹائرڈ جج تصور کیے جائیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان کی سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے جج شوکت صدیقی کی برطرفی کے خلاف دائراپیلیں منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں ریٹائرڈ جج تصور کیا جائے۔ جمعے کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کا محفوظ…

آئی ایم ایف کا ایک اور پروگرام درکار ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملکی معیشت  کو بہت بڑے چیلنجز درکار ہیں لیکن معیشت جلد اپنے  پاؤں پر کھڑی ہوگی اور ہم اپنے مقاصد کے حصول میں کامیاب ہوں گے۔ ایپکس کمیٹی کا تعارفی اجلاس اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز…