براؤزنگ زمرہ
پاکستان
کراچی،ملیر سے کالعدم بی آر اے کا دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد
انتہائی مطلوب ملزم زبیر احمد عرف زبیو نے 2016 میں بی آر اے کے کمانڈر زرین عرف کرنٹ کے گروپ میں شمولیت اختیار کی تھی۔
کراچی(پی ایم این/کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے ملیر میں رینجرز اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم بلوچ…
گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے معاملے میں بلا امتیاز کارروائی کی جائے،مریم نواز
لاہور(پی ایم این/خالدمحمود)وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز نے کہاہے کہ پوری دنیا میں رمضان کے دوران اشیاء کے نرخ کم کیے جاتے ہیں، ہمیں بھی رضا کارانہ طورپر نرخ کم کرنے چاہئیں، سہولت بازاروں میں مارکیٹ سے کم نرخ پر معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی…
جب تک عظیم مائیں بچے پاکستان پر نچھاور کرتی رہیں گی کوئی ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکتا،آرمی چیف
راولپنڈی (پی ایم این/ویب ڈیسک)آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے بہاولپور میں طلبہ سے بات چیت کی اور کہا کہ پاکستان اللہ پاک کا عطا کردہ ایک انمول تحفہ ہے، پاکستان کو اللّٰہ نے بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے۔
آرمی چیف…
ٹیکس ریونیو میں اربوں روپے پھنسے ایک لاکھ آٹھ ہزار سے زائد کیسز زیر التوا
اسلام آباد ( ویب ڈیسک) پاکستان میں ٹیکس ریونیو سے متعلق 108000 سے زائد کیسز مختلف عدالتوں میں زیر التوا ہیں، جن میں 4457 ارب روپے پھنسے ہوئے ہیں۔ اس صورتحال کے باعث ملکی آمدنی کی وصولی اور معاشی استحکام شدید متاثر ہو رہا ہے
یہ انکشاف 7…
اسٹیٹ بینک کے رمضان المبارک میں دفتری اوقات کا اعلان
اسلام آباد (پی ایم این/جنرل رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے لیے دفتری اوقات کا اعلان کر دیا۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، پیر سے جمعرات تک دفتری اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک…
مری روڈ کی توسیع اور بحالی کامنصوبہ،550ملین خرچ ہوں گے
لاہور(پی ایم این/خالدمحمود)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے مری کے مال روڈ کی تاریخی خوبصورتی بحال کرنے کی ہدایت کردی ، توسیع اور بحالی کے منصوبے پر پانچ سو پچاس ملین روپے خرچ ہونگے ۔
مری تاریخی طرز تعمیر بحالی منصوبہ ایک سال کےعرصہ…
جدید جنگی رجحانات کے مطابق پاک فوج کی تربیت کا عمل جاری ہے،آرمی چیف
راولپنڈی (پی ایم این/ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جنگ کے جدید رجحانات کے مطابق پاک فوج کی تربیت کا عمل جاری ہے۔
ڈان نیوز کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے…
20ارب کا رمضان پیکیج، وزیراعظم نے اجراء کردیا
اسلام آباد(پی ایم این/ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے 20 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا اجراء کردیا۔
رمضان ریلیف پیکج کے اجرا کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ پیکج سے 40 لاکھ خاندان اور 2 کروڑ افراد مستفید ہوں گے ، 40…
پنجاب میں پہلی مرتبہ دیہی خواتین کیلئے خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ
لاہور(پی ایم این/خالدمحمود )ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں دیہی خواتین کی سفری سہولیات کیلئے پنجاب حکومت نے خصوصی بسیں چلانے کافیصلہ کرلیا۔
اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیہی خواتین کی ٹرانسپورٹیشن کیلئے انٹر ویلیج ٹرانسپورٹ…
رمضان المبارک کا آغاز، ملک بھر میں تراویح کا اہتمام
لاہور(پی ایم این/رپورٹ:نازیہ اعظم)ملک بھر میں رحمتوں اور برکتوں کے مہینے رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا۔
کراچی، اسلام آباد، ملتان اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں رمضان المبارک کا چاند نظر آیا، جس کے مناظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ…