براؤزنگ زمرہ

شوبز

انڈیاز گاٹ ٹیلنٹ کا معاملہ،سماعت 10 مارچ کوہوگی

ممبئی(پی ایم این/شوبز ڈیسک) بھارتی کامیڈین سمے رائنا کو ’انڈیاز گاٹ لیٹنٹ‘ معاملے پر بیان ریکارڈ کرانے کےلیے 10 مارچ تک کی مہلت مل گئی۔ ممبئی پولیس کے مطابق سمے رائنا کے بیان ریکارڈ کی مہلت میں توسیع اُن کے وکیل کی درخواست پر دی گئی ہے۔…

رحیم پردیسی نے نمائشی باکسنگ میچ میں فیروز خان کو پچھاڑدیا

لاہور(پی ایم این/شوبزڈیسک)سوشل میڈیا اسٹار رحیم پردیسی نے نمائشی باکسنگ میچ میں پاکستانی اداکار فیروز خان کو 5 منٹ کے سخت مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں 4 پوائنٹس سے شکست دیدی۔ شوبز اور سوشل میڈیا سے تعلق رکھنے والے دونوں اسٹارز کے درمیان…

24سالہ کورین اداکارہ کی گھر سے لاش برآمد

سیول(پی ایم این/ویب ڈیسک)جنوبی کوریا کی معروف اداکارہ کم سائی رون 24 سالہ کی عمر میں چل بسیں۔ کورین میڈیا کے مطابق دارالحکومت سیؤل میں اداکارہ کی لاش ان کے گھر سے ملی۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اداکارہ سے ملنے جانے والے دوست نے گھر کا…

آخری سانس تک گانا چاہتی ہوں،آشا بھوسلے

لاہور(پی ایم این/ویب ڈیسک)معروف بھارتی گلوکار آشا بھولے نے کہاہے کہ وہ 82 سال سے پلے بیک سنگر ہیں اور زندگی کے آخری سانس تک گانا چاہتی ہیں۔ آشا بھوسلے نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی سے متعلق گفتگو کی۔…

نہ شاہ رخ ، نہ امیتابھ نہ ہی سلمان بالی ووڈ میں سب سے مہنگے گھر کا مالک کون سا اداکار؟

بھارت کی ہندی فلم نگری میں ایک ایسا اداکار بھی موجود ہے جس کے پاس شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن جیسے بڑے اور مالدار اداکاروں سے بھی زیادہ مہنگا گھر ہے۔ بالی ووڈ اداکاروں میں جس اداکار کے پاس سب سے مہنگا گھر ہے وہ کوئی اور نہیں…

گلوکار ادت نارائن نے لائیوکنسرٹ میں خاتون مداح کا بوسہ لے لیا

معرو ف بھارتی گلوکار ادت نارائن نے لائیوکنسرٹ خاتون مداح کا بوسہ لے لیا ادت نارائن کے حالیہ کنسرٹ سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں اُنہیں اپنی پرفارمنس کے دوران خواتین مداحوں کے ساتھ بوس و کنار کرتے اور سیلفیاں بنواتے …

اداکارہ صاحبہ کی زندگی میں پہلی بار اپنے سگے والد سے ملاقات

 (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز  کی سینئر اداکارہ صاحبہ کی پہلی بار  اپنے والد سے ملاقات نے انہیں جذباتی کر دیا۔ اداکارہ صاحبہ کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنے سگے والد سے پہلی بار کی گئی ملاقات کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی تصاویر…

پاکستان کے دورے کی شدید خواہش ہے،بالی ووڈ اداکارہ سونم باجوہ

انٹر نیشنل (ویب ڈیسک)بالی ووڈ  اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان آنے سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ سونم باجوہ نے حال ہی میں پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کے دوران پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کے دورے کے ارادے کا بھی اظہار…

جب سے شوبز میں آئی والد سے کبھی بات چیت نہیں ہوئی، امر خان کا انکشاف

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ امر خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا شوبز میں آنا والد کو پسند نہیں تھا اس لئے جب سے وہ انڈسٹری میں آئی ہیں ان کی اپنے والد سے بات چیت بند ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ جب وہ شوبز…